Facebook
RSS

پندرہواں چین (گوچین) بین الاقوامی روشنی میلہ 18 مارچ 2015ء کو چین کے روشنی مرکز میں کھل گیا

پندرہواں چین (گوچین) بین الاقوامی روشنی میلہ 18 مارچ 2015ء کو چین کے روشنی مرکز میں کھل گیاپر تبصرے بند ہیں
مارچ 26, 2015
Web Desk

– بڑے روشنی میلے میں ہزاروں مصنوعات تھوک قیمتوں پر ایک جگہ

گوچین، چین، 25 مارچ 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — 15 واں چین (گوچین) بین الاقوامی روشنی میلہ گوچین کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سینٹر میں 18 مارچ 2015ء کو شروع ہوگیا۔ میلے کے لیے تعاون چائنا ایسوسی ایشن آف لائٹنگ انڈسٹری اور انتظام گوچین لائٹنگ ایکسپو کمپنی لمیٹڈ نے کیا ہے۔ یو بی ایم ایشیا اور گوچین ٹاؤن شن پیپلز گورنمنٹ آف چونگ شان جیسے کئی پیشہ ورانہ اداروں نے بھی میلے کی زبردست حمایت کی۔ میلے کے بہار ایڈیشن کی توجہ مقامی لائٹنگ مارکیٹ پر رہی، اور اس میں 1,800 سے زائد نمائش کنندگان پیش ہوئے۔ اس کا کل حجم 700,000 مربع میٹر تک بڑھایا گیا۔

گزشتہ ایڈیشنز کے مقابلے میں اس میلے میں حجم اور خدمات کے اعتبار سے مزید بہتریاں کی گئی ہیں۔ مصنوعات کی ایک بڑی ورائٹی مختص کیے گئے مختلف زونز میں پیش کی گئی جو روشنی کی تکمیل شدہ مصنوعات، لوازمات اور میکانیکی آلات پر مشتمل رہی۔ اور “مرکزی مقام + تجارتی مراکز” میں اس سال خریداری کا طریقہ بہتر ہوا تھا۔ لائٹ کیوب ایل ای ڈی سٹی میلے کا چوتھا ذیلی مقام بنا؛ مہمانوں کو وی آئی پی لاؤنج، مفت وائی-فائی اور مفت شٹل بس سروس وغیرہ جیسی کئی خدمات دی گئیں۔

میلے کے دوران، کئی پیشہ ورانہ کانفرنسز اور فورمز بھی منعقد کیے گئے۔ مثال کے طور پر چھٹی ایل ای ڈی ایپلی کیشن سمٹ فورم، 2015ء لائٹنگ ڈیزائنرز سیلون اور بی اے بی انوویٹو پلیٹ فارم لیکچر جس کی توجہ ایک ای-کامرس پلیٹ فارم کی تیاری پر تھی۔ یہ تمام کانفرنسز اور فورمز لائٹنگ صنعت میں جدید ترین ٹیکنالوجی، خیالات اور ڈیزائن پیش کرنے کے لیے منعقد کیے گئے تھے۔

بہار کی آمد کے ساتھ ہی یہ چین کی روشنی کی مصنوعات بنانے والوں، تقسیم کاروں اور خریداروں کے لیے مارچ میں خریداری کے نئے سال کا آغاز ہے۔ ایڈیشن کے دوران پانچ ذیلی مقامات میں کئی خصوصی پیشکشیں اور انعامی سرگرمیاں ہیں۔ ذیلی مقامات میں سے ایک، لائٹ کیوب ایل ای ڈی سٹی 18 سے 21 مارچ تک اپنی افتتاحی تقریب کے جشن کے لیے ایک لائٹ شو کارکردگی دکھائی؛ نئی بہار روشنی مصنوعات کی خریداری کے لیے ایک مقام 18 سے 24 مارچ تک بیسون لائٹنگ پلازا کی جانب سے بنایا گیا؛ اور آخر میں اسٹار الائنس گروپ کی  ”2015ء بہار حصول میلہ” سرگرمی جو لائٹنگ کے خریداروں کو رعایتی کوپنز، زبردست انعامات اور چھوٹ جیسی کئی خصوصی پیشکشیں دیتی ہے۔

اگلا ایڈیشن: 16 واں چین (گوچین) بین الاقوامی روشنی میلہ (خزاں ایڈیشن)

تاریخ: 22 تا 26 اکتوبر، 2015ء

مقام: چونگ شان، چین

نمائش کنندگان کی اقسام:

داخلی روشنی، سجاوٹ کی قندیلیں، ایل ای ڈی مصنوعات، کمرشل لائٹنگ، الیکٹرک لائٹنگ سورس، خارجی روشنی وغیرہ

باضابطہ ویب سائٹ: http://www.gzlightingfair.com/en

Comments are closed.

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز