کراچی ُٰ (پی پی آ ئی)صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحی آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کیا ہے۔
جسٹس یحی آفریدی کو چھبیس اکتوبر سے تین سال کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔یہ تقرری صدر آصف علی زرداری کی طرف سے آئین کی دفعہ175 اے (تین)’177 اور179 کے تحت کی گئی ہے۔
Wed Oct 23 , 2024
کراچی ُٰ (پی پی آ ئی) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر مینوفیکچرر ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کمپنی نے مالی سال 2024 کے دوران 10.64 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ظاہر کیا ہے جو سال بہ سال تقریبا 167 فیصد اضافہ ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے 2023 میں […]