Facebook
RSS

ڈینیل ویٹوری بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے کوچ مقرر

Comments Off on ڈینیل ویٹوری بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے کوچ مقرر
اپریل 2, 2015
ویب ڈیسک

آکلینڈ:نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈینئیل ویٹوری کوبگ بیش لیگ ٹیم برسبین ہیٹ کے نئے کوچ مقررکردیاگیا۔ ڈینیل ویٹوری نے ورلڈکپ کے فوری بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاتھا تاہم ایک ہفتے کے اندراندرانھیں برسبین ہیٹ نے اسٹورٹ لاکی جگہ انھیں اگلے تین سیزنوں کے لیے ٹیم کاکوچ مقررکردیا۔ ڈینیل ویٹوری نے کہاکہ یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے اور میں اس کے حوالے سے پرجوش ہوں،انھوں نے کہاکہ میں ابتدائی طورپرآئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرزبنگلور کی کوچنگ کرچکاہوں اوردوبارہ یہی ذمہ داری نبھانے کے لیے بھارت جاﺅں گا،آئی پی ایل کاآغاز8اپریل سے ہوگا۔ڈینیل ویٹوری کو بین الاقوامی کرکٹ میں 705وکٹیں لینے اورسات ہزار سے زائد رنزبنانے کااعزازحاصل ہے۔کوئنزلینڈکرکٹ کے منیجر بریٹ جونزنے کہاکہ ویٹوری کی تقرری سے ہمیں بہت خوشی ہے اوروہ اگلے تین سیزنوں میں کھلاڑیوں کی تربیت اورمنصوبہ بندی میں ہماری مددکریں گے۔

Comments are closed.

‫غیر ملکی صحافیوں نے شین یانگ، چین پر گہ...

شن یانگ،چین،12 ستمبر،2019/ ژنہوا۔ ایشیا نیٹ/-- شن یانگ میونسپل گورنمنٹ ...

ہائیکو ہیپی شاپنگ کارنیول: ہائیکو میں بی...

[caption id="" align="alignleft" width="281"] ہائیکو ہیپی شاپنگ کارنیول[/caption] ہائیکو،چین، 11 ستمبر ...

‫50 سے زیادہ یورپی اور ایشیائی ممالک بیل...

ژیان، چین، 11 ستمبر، 2019 / ژنہوا۔ ایشیا نیٹ/-- 10 ...

چین کے تاریخی، ثقافتی مرکز ہانگژو کی توج...

ہانگژو، چین، 11 ستمبر، 2019 / ژنہوا۔ ایشیا نیٹ/ -- ...

زیامن میں معلومات کے تبادلے کو فروغ دینے...

زیامن، چین، 10 ستمبر 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/ صوبہ فوزیان کی پیپلز گورنمٹ ...

‫سینی ہیوی انڈسٹری کا 43.4 بلین آرایم بی...

چانگشا ، چین ، 9 ستمبر ، 2019 / پی ...

‫آئی ایف اے 2019 میں ٹی سی ایل منی ایل ...

برلن، 6 ستمبر، 2019/پی آر نیوزوائر/– ٹی سی ایل (01070.HK) ...

آئی ایف اے2019 میں ٹی سی ایل کے نئے اے ا...

برلن ، 5 ستمبر ،2019/ پی آر نیوزوائر/ — بین ...

‫ژنہوا سلک روڈ: ایس ڈبلیو چین کے چینگدو ...

چینگدو ، چین ، 5 ستمبر،2019 پی آر نیوزوائر/ -- ...

چین کے سائیڈم بیسن میں گوجی بیری کی صنعت...

ژیننگ، چین،5 ستمبر، 2019/ ژنہوا۔ ایشیانیٹ/-- حال ہی میں چین ...