Facebook
RSS

میامی اوپن:سریناولیمزکی کیرئرمیں7سوویں ،اینڈی مرے کی 5سوویں فتح

Comments Off on میامی اوپن:سریناولیمزکی کیرئرمیں7سوویں ،اینڈی مرے کی 5سوویں فتح
اپریل 2, 2015
ویب ڈیسک

میامی:عالمی نمبرایک ٹینس اسٹارسریناویلمزنے کیرئرکی 700ویں جبکہ برطانوی اینڈی مرے نے 500ویں کامیابی حاصل کر کے میامی اوپن کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سریناویلمزنے میامی اوپن میں جرمنی کی سبینا لیسکی کو 6-7،6-1اور3-6سے شکست دے کر کیرئرکی 700ویں فتح حاصل کی جبکہ سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ سریناویلمزاس سے قبل انڈین ویلز کے سیمی فائنل سے انجری کے باعث دست بردارہوگئی تھیںلیکن یہ ان کی سال میں مسلسل 19ویں فتح بھی ہے۔ مردوں کے مقابلوں میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے آسٹریاکے ڈومینیک تھیئم کو 6-3،4-6اور1-6سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیاجبکہ یہ ان کی کیرئرکی 500ویں فتح تھی ،اینڈی مرے ٹینس کی تاریخ میں 500فتوحات سیمٹنے والے 9ویں کھلاڑی ہیں۔

Comments are closed.

یوٹل نے آسٹریلیا اور میلبورن میں اولین ف...

جدید ہوٹل کا گروپ کلیدی داخلی شہروں اور ہوائی اڈوں ...

‫” فوجیان کے اطراف سیاحت، حاصل کریں تمام...

ژینگژو، چین، جولائی 18، 2019 / شنہوا-ایشیا نیٹ/-- جنوبی فوجیان ...

ہائیکو میں ڈکٹیل کریک کے ساتھ تصویر کی ...

ہائیکو، چین، 12 جولائی 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/ چین میں صوبہ ہینان کے ...

چانگ کنگ لیانگ جیانگ نیو ایریا ثقافتی کہ...

چانگ کنگ، چین، 2 جولائی 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- چانگ کنگ ٹی وی ...

‫ویتنام ، دا نانگ میں ایس بلاک (S BLOCK)...

برلن ، سوئٹزرلینڈ، 27 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/-- ویتنام ، دا ...

‫ہیژو، گوانگژی: گوانگ دونگ – ہانگ کانگ –...

ہیژو، چین ، 28 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/۔۔ ہیژو میونسپل سی پی ...

چانگ ننگ، چین میں دوسری گوجی بیری انڈسٹر...

چانگ ننگ، چین، 28 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- شمالی مغربی چین ...

‫‫ایس بلاک (S BLOCK) کی جانب سے ورلڈ بلا...

برلن ، سوئٹزرلینڈ، 26 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/– ایشیا کا ...

چونگ چنگ لیانگ جیانگ نیو ایریا اندرون اق...

چونگ چنگ ، چین، 27 جون 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 18 جون کو ...

‫چین کے چونگشنگ کا ثقافت اور سیاحت کے ان...

چونگشنگ، چین، 26 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- مغربی چین کی چونگشنگ میونسپلٹی ...