پولیو سے نمٹنے کیلئے پنجاب میں 5سال سے کم بچوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پولیو کے قطروں سے محروم بچوں کیلئے پہلی بار تمام ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرکاکہنا ہے پولیو سے نمٹنے کیلئے ہربچے کاریکارڈ کمپیوٹرائزڈ سطح پر دستیاب ہوگا،لاہور سیپائلٹ پروجیکٹ کا آغاز ہوگا،5سال سیکم بچوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنیکافیصلہ ہے،لاہورسیڈیجیٹل پولیو ڈیٹا کا پائلٹ پروجیکٹ لانچ ہوگا۔وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرنے کہاکہ پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں گزشتہ سال اضافہ ہوا،وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیو پرقابو پانے کیلئے جامع پلان طلب کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک پر دھماکا، قبائلی رہنما سمیت 4 زخمی

Thu Oct 24 , 2024
 قلعہ سیف اللہ(پی پی آئی)بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا قبائلی رہنما محبوبجوگیزئی کی گاڑی کے قریب ہوا، بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں […]