سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شہری زخمی

 سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر  کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنٹرول لائن کے قریب شاہ پور کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں 40سالہ حنیف زخمی ہوا۔ وہ اپنی زمین میں لکڑیاں اکٹھا کر رہا تھا کہ اسکا پاوں بارودی سرنگ پر پڑ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکے کے سبب حنیف شدید زخمی ہوا اور اسے ہسپتال داخل کیا گیا۔یاد ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ علاقے میں کنٹرول لائن کے قریب دیہاتوں میں بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں جو مقامی آبادی کیلئے شدید خطرات کا سبب ہیں۔شہری اکثر ان سرنگوں کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔ دھماکوں کے سبب اب تک بڑی تعداد میں شہری اپنی جانیں کھو چکے ہیں جبکہ ایک بڑی تعداد اپاہج ہوچکی ہے