سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربت یونیورسٹی میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع

تربت (پی پی آئی)یونیورسٹی آف تربت نے مختلف انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ پروگراموں میں موسم بہار 2025 کے داخلوں کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 8 نومبر 2024 تک توسیع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری ان بزنس، بی بی اے، بی ایس ان کامرس، اکنامکس، پولیٹیکل سائنس، سوشیالوجی، بلوچی، انگلش، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، باٹنی، بائیو ٹیکنالوجی، بائیو کیمسٹری، ایل ایل بی سمیت مختلف انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ ہے۔، بی ایڈ، اور گریجویٹ پروگرامز بشمول بلوچی میں پی ایچ ڈی، اور بائیو کیمسٹری، اور ایم فل میں بائیو کیمسٹری، کیمسٹری، بلوچی، انگریزی ادب کے ساتھ ساتھ ایم بی اے ایوننگ (1.5 سال)، ایم بی اے ایوننگ (2.5 سال)، اور ایم ایس میں بزنس ایڈمنسٹریشن میں 8 نومبر 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔