سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(پی پی آئی)  امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیر انجینئر امیر مقام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیریوں خصوصاً جموں کے شہدا کی قربانیاں اور خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق انہوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں نے پاکستان کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔