نیسلے، مائنڈشیئر اور میاؤچین کا چین کی معروف ترین نجی ڈی ایم پی بنانے کا عزم

بیجنگ، 8 مئی 2015ء/پی آرنیوزوائر– ورلڈ لیڈنگ میڈیا انوسٹمنٹ کمپنی گروپ ایم کے مکمل ملکیتی ماتحت ادارے مائنڈ شیئر نے چند روز قبل میاؤ چین سسٹمز ڈی ایم پی اور پروگرامیٹک ریزرویشن پلیٹ فارم ریچ میکس کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے نیسلے کے لیے پہلے چینی پروگرامیٹک ریزرویشن پلیٹ فارم کا اجراء کیا۔

0861503847a نیسلے، مائنڈشیئر اور میاؤچین کا چین کی معروف ترین نجی ڈی ایم پی بنانے کا عزم

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150508/0861503847a

کیونکہ چینی مارکیٹ میں پروگرامیٹک خریداری کا کاروباری تیزی سے بڑھ رہا ہے، اس لیے برانڈ مالکان کو چیلنج درپیش ہے کہ اپنے صارفین اور اہم وسائل کے درمیان توازن کیسے قائم کریں۔ دنیا کے معروف ایف ایم سی جی برانڈ نیسلے نے چین میں خود کو اسی مسئلے سے دوچار پایا۔

اب نیسلے نے مائنڈشیئر اور میاؤچین سسٹمز کے ساتھ قرابت داری قائم کرکے ایک اہم قدم اٹھایا ہے کیونکہ وہ چین میں ایسا پہلا پلیٹ فارم بنا چکے ہیں جو مرکزی دھارے کے وڈیو ناشرین کو محفوظ وسائل کی پروگرامیٹک تجارت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

مائنڈشیئر بیجنگ کے انٹرایکٹر مارکیٹنگ پارٹنر چارلی وینگ کہتے ہیں کہ “نہ صرف ڈی ایم پی نے سینٹرل ڈیٹا  مینجمنٹ میں ہمارے صارفین کی مدد کی؛ اس نے ہدف پر موجود افراد میں ہمارےتشہیری آپریشنز کو بہتر بنایا، اور پروگرامیٹک خریداری کو حقیقت بنانے موثر رہا۔ جیسے جیسے اعلیٰ  معیار کا ڈیٹا آتا رہے گا، ڈی ایم پی اپنے صارفین کے لیے مزید اہم بنتا جائے گا۔”

اس وقت پروگرامیٹک خریداری کئی برانڈ مشتہرین کے لیے اجنبی تصور ہے جس میں بہت سارے اس حوالے سے پریشان ہیں کہ پروگرامیٹک خریداری کس طرح اعلیٰ درجے کے وسائل ، برانڈ انڈیکس آپٹمائزیشن اور برانڈ تحفظ ، کو ممکن بناتی ہے۔ پروگرامیٹک ریزرویشن خریداری نمونہ نیسلے، مائنڈشیئر میڈیا اور میاؤچین ڈی ایم پی کے اتحاد نے شروع کیا جو چین کی پروگرامیٹک خریداری میں بلاشبہ ایک نیا اضافہ ہے۔

مستقبل میں میاؤچین تشہیر اور ویب سائٹ ٹریکنگ،اثاثہ جات کے انبار لگانے اور ڈی ایم پی کی صف آرائی کے ذریعے برانڈ مشتہرین کے انٹرپرائز بگ ڈیٹا ایپلی کیشن عمل کو مرحلہ وار بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ دریں اثناء، میاؤچین زیادہ اعلیٰ معیار کی بیرونی ڈیٹا، بگ ڈیٹا صارفی پروفائلز متعارف کروانا جاری رکھے گا اور اسی طرح ہدف پر موجود تشہیری تجربے کو لاگو کرنے کی اور یوں تشہیر کی قدر کو زیادہ سے زیادہ کرے گا۔

0861503847b نیسلے، مائنڈشیئر اور میاؤچین کا چین کی معروف ترین نجی ڈی ایم پی بنانے کا عزم

چین کے معروف تیسرے-فریق مارکیٹنگ ٹیکنالوجی ادارے کی حیثیت سے میاؤچین ڈی ایم پی نے صنعت میں کئی مرتبہ اول مقام حاصل کیا ہے۔ اس کا اول-فریق ڈی ایم پی مقام ایک موثر ڈیٹا حل بن چکا ہے جو ڈيٹا حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے برہدف تشہیر فراہم کرتا ہے۔ اور اب اپنی مضبوط تکنیکی کارکردگی اور پیشہ ورانہ پروگرامیٹک علم کی مدد سے میاؤچین ڈی ایم پی نے مائنڈشیئر-نیسلے منصوبے کے لیے تکنیکی لائن حاصل کرلی ہے اور یہ چینی پروگرامیٹک خریداری ٹیکنالوجی کے لیے انتہائی مثبت راستہ بن چکا ہے۔ سن فانگ چاؤ، میاؤچین سسٹمز کے نارتھ چائنا آپریشنز کے سربراہ کہتے ہیں کہ: “نیسلے اور مائنڈشیئر شاندار تزویراتی وژن رکھتے ہیں اور آغاز میں ہی وہ ایک بڑی تصویر دیکھنے کے قابل تھے، انہوں نے وسط مدت اور طویل مدت دونوں کے لیے ڈیٹا ثاثہ جاتی ایپلی کیشنز کی منصوبہ بندی کی۔ اور جب معاملہ تکنیکی فروخت کنندہ کے انتخاب پر آیا تو انہوں نے ٹیکنالوجی جدت، ڈیٹا تحفظ، درستگی اور موثریت کو ترجیح دی، اور اسی طرح میاؤچین کا انتخاب عمل میں آیا۔”

مزید معلومات کے لیے وی چیٹ پر ہمارے عوامی اکاؤنٹ ” Mizozhen Systems ” کو فالو کریں یا ہم سے رابطہ کریں۔

میاؤچین ویب سائٹ: www.miaozhen.com
ٹینا لیو
ٹیلی فون: 64303617-010-86+
http://photos.prnasia.com/prnvar/20150508/0861503847b

Latest from Blog