Facebook
RSS

باصلاحیت افراد کے عالمی ذخیرے میں آمد

باصلاحیت افراد کے عالمی ذخیرے میں آمدپر تبصرے بند ہیں
مئی 20, 2015
Web Desk

– پیئرسن انگلش بزنس سلوشنز نے انگریزی زبان کی بہتر مہارت کے ذریعے کاروباری کارکردگی کو بڑھانے کے لیے نئی مصنوعات کا اعلان کردیا

برسبین، کیلیفورنیا، 19 مئی 2015ء/پی آرنیوزوائر– پیئرسن انگلش بزنس سلوشنز (PEBS) نے آج نئی مصنوعات اور خدمات کا اعلان کردیا ہے جو جدت طرازی اور مسابقتی برتری کو چلانے کے لیے انسانی سرمائے کے عہد میں عالمی سطح پر باصلاحیت افراد و حاصل کرنے کے لیے ایچ آر ماہرین کو لیس کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150514/216177LOGO

آج کی منسلک معیشت میں کامیابی عالمی باصلاحیت افراد کے ساتھ ساتھ عالمی صارفین تک رسائی پر بھی منحصر ہے۔ بین الاقوامی پس منظر کے حامل ملازمین عالمی کاروباروں میں ثقافتی تنوع اور مقامی ادراک لاتے ہیں۔ لیکن عالمی باصلاحیت افرادا تک رسائی اور انہیں آگے بڑھانے کے لیے انگریزی میں مہارت کسی بھی دیگر مہارت کی طرح لی جاتی ہے۔

پی ای بی ایس نے عالمی باصلاحیت افراد کو حاصل کرنے کے خاطر ایچ آر رہنماؤں کے لیے مصنوعات کے دو نئے مجموعوں کا اعلان کیا ہے:

  • ایک معیاری جو موثر تحریر سے لے کر کاروباری تبادلے اور موثر مذاکروں تک رابطے کے منظرنامے کا احاطہ کرتا ہے۔
  • ایک پیشہ ورانہ جو ایک مشیر کی جانب سے روبرو رہنمائی، کاروباری مہارتوں کی مشق اور تحریر کے ردعمل کے ذریعے معیاری کو مزید بہتر بناتا ہے۔

پی ای بی ایس کی نئی مشاورتی اور معیاربندی خدمات ایچ آر رہنماؤں کاروباری مقاصد کو صف آراء کرنے، عالمی استعداد کے معیارات اور انفرادی ترقی پر گرفت دیتی ہے۔

  • صنعتی پروفائل معیار صنعت و کردار خاکے کے لیے تجویز کردہ معیارات پر امیدوار اور ملازمین کی ضرورت کو واضح کرتا ہے۔
  • کسٹم پروفائل معیار ایک ادارے کے عہدوں، شعبوں یا نظم و ضبط کے مقابلے میں صلاحیت اور ملازمین کی موثریت کے معیارات کو واضح کرتا ہے۔

کیرین الوشے سیلانون، پیئرسن انگلش بزنس سلوشنز کی رہنما، نے کہا:

“یہ نئی مصنوعات ایچ آر رہنماؤں کے ہاتھوں میں قوت دیتی ہیں۔ باصلاحیت افراد کا انتظام انفرادی شخصیات کی مہارت کو مسلسل بہتر بنانا اور ادارے کی حکمت عملی کے مطابق انہیں صف آراء کرنا ہے۔”

نکول براؤن، نائب صدر، گو-ٹو-مارکیٹ و آپریشنز پی ای بی ایس، نے کہا کہ:

“ہمارا طریقہ کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تین بنیادی قواعد کی پیروی کرتا ہے: پہلا، ہم عالمی رسائی کے لیے جدید ٹیکنالوجی پیش کرتے ہیں؛ دوسرا، ہم اسے یک بیک تربیت میں شامل کرتے ہیں تاکہ یقینی بنایا جاسکے کہ یہ منصوبے ہر سیکھنے والے کے لیے حقیقتاً علیحدہ تیار کیے گئے ہیں؛ آخر میں، یہ حل آگے بڑھانے کے قابل اور لچکدار ہیں تاکہ یقینی بنایا جائے کہ ہم پیسے کی بہترین قدر اور ساتھ ساتھ مہارتوں کی جدید انداز میں کفالت کررہے ہیں۔”

پیئرسن انگلش انگریزی زبان سیکھنے کا دنیا کا سب سے بڑا فراہم کنندہ ہے، نوآموزوں کے لیے ابتدائی سے لے کر بورڈروم- سطح کی کاروباری انگریزی تک۔ پیئرسن انگلش دنیا کے بڑے سکھانے والے اداروں میں سے ایک پیئرسن کا شعبہ ہے۔ مزید جانیں http://bit.ly/talentmanagementsolutionsپر۔

باصلاحیت افراد کے انتظام اور پی ای بی ایس کے پورٹ فولیو سے مطابقت کے بارے میں نکول برائن کی بلاگ تحریر یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔

 پیئرسن انگلش بزنس سلوشنزکے ساتھ لنکڈان (http://bit.ly/PEBSLinkedIn)، فیس بک (http://bit.ly/PEBSFacebook)، ٹوئٹر (http://bit.ly/PEBSTwitter) اور #english4business پر منسلک ہوجائیں۔

Comments are closed.

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز