جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوپیر کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو پیر سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔وہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر بات چیت کریں گے۔دورے کے دوران کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹیکس ہدف پورا کر نے کیلئے ایف بی آر میں ہفتہ کی چھٹی ختم

Fri Nov 22 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر نے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی  ہیں۔ ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ایف بی آر نے ہفتہ کی چھٹی بھی ختم کر دی ہے،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے تمام  دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبرکو کھلے رہیں گے۔ایف بی آرکی جانب سے جاری  پریس […]