پاکستان نے بھارتی ہندو یاتریوں کو 87 ویزے جاری کردیئے

 نئی دہلی (پی پی آئی)  پاکستان نے بھارتی ہندو یاتریوں کو 87 ویزے جاری کردیئے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے بھارتی ہندو یاتریوں کو پاکستان کے دورے کیلئے 87 ویزے جاری کئے ہیں۔یہ یاتری  سندھ کے علاقے شادھانی دربار حیات پتافی میں شیو اوتاری ست گرو سنت شادھرم صاحب کے 316 ویں جنم دن کے تقریبات میں شرکت کریں گے۔اِس موقع پر ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ پاکستان مقدس مذہبی مقامات کو محفوظ بنانے اور یاتریوں کو ضروری سہولیات کی فراہمی کیلئے پْرعزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاک،برطانیہ تجارتی اداروں کے روابط مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے:جام کمال

Sat Nov 23 , 2024
سلام آباد(پی پی آئی)پاکستان برطانیہ تجارتی کونسل کے ایک وفد نیٹوک نو جان کی قیادت میں وزیر تجارت جام کمال خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے تجارتی اداروں کے درمیان تعاون مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔جام کمال خان نے ملاقات میں تجارتی اداروں […]