پی ٹی آئی والے پاک،سعودیہ تعلقات خراب کرناچاہتے ہیں: دانیال چوہدری

اسلام آباد(پی پی آئی)  وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے بشریٰ بی بی کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات خراب کرناچاہتے ہیں۔اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے دانیال چوہدری نے کہا کہ ہمارے ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،ہمارے دشمنوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی،جب بھی ملک ترقی کرنے لگتاہے یہ احتجا ج اور دھرنے دینا شروع کردیتیہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بیلاروس کے صدر پاکستان آرہے ہیں، اسلام آباد کو ہر صورت محفوظ رکھنا ہے:محسن نقوی

Sat Nov 23 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے امن و امان کو خراب کرنیوالے ہر شخص کو گرفتار کرنا ہے۔امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔وزیرداخلہ نے پولیس لائنز میں اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے امن کے قیام کیلئیاسلام آباد پولیس […]