ہواوے جنوب مشرقی ایشیا اسمارٹ فون فراہمی میں 2015ء کی پہلی سہ ماہی میں 120 فیصد اضافہ

بنکاک، تھائی لینڈ، 15 جون/ انفوکوئسٹ-ایشیانیٹ — 28 مئی 2015ء  کو بنکاک، تھائی لینڈ میں ہواوے پی8 اور ویئرایبل ڈیوائسز کے جنوب مشرقی ایشیا میں کامیاب علاقائی اجراء کے بعد، ہواوے نے پی8، پی 8 میکس، پی8 لائٹ، ٹاک بینڈ بی2 اور اے پی007 پاور بینک کو میانمار، لاؤس اور کمبوڈیا، ہانگ کانگ، تائیوان اور دیگر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک اور علاقوں میں متعارف کروانے کے ذریعے حاصل ہونے والی تحریک جاری رکھتا ہے۔

ہواوے کی تازہ ترین پرچم بردار مصنوعات کے قبل از وقت آرڈر 2 ہفتے مکمل ہوتے ہی فروخت کے پہلے دن ہی ہواوے پی8 ایک گھنٹے کے اندر اندر فروخت ہوگئے، میانمار میں کی 28 دکانوں پر دستیاب پی8 کی اولین مقدار نے 6 جون 2015کو پورے ملک کا احاطہ کیا۔ صبح 10 بجے سے صرف ایک گھنٹے میں ہی تمام پی8 فروخت ہوگئے۔

ایک دکان کے علاقائی سیلز مینیجر نے بتایا کہ پی8 ان کی دکان کی تاریخ میں بہترین فروخت ہونے والے ہینڈ سیٹ کا نیا ریکارڈ ہے اور وہ اس کے قبل از وقت آرڈر پر حیران ہیں۔ “مجھے یقین ہے کہ پی 8 کی فروخت اس سال بہت زیدہ ہوگی۔”

جنوب مشرقی ایشیا میں انتہائی صلاحیت
ہواوے کنزیومر بی جی کے سی ای او رچرڈ یو نے کہا کہ جنوب مشرقی ایشیا ہواوے کے لیے کلیدی مرکیٹوں میں سے ایک ہے، اور ادارہ اس خطے میں ترقی کے حوالےسے کافی امیدیں رکھتا ہے، اسی وجہ سے ہواوے گزشتہ ماہ عالمی اجراء کے فوراً بعد جنوب مشرقی ایشیا میں میزبانی کررہا ہے۔

“جنوب مشرقی ایشیا دنیا کا امید افزاء اور انتہائی صلاحیتیں رکھنے والے اقتصادی خطوں میں سے ایک ہے، اب بھی اور مستقبل میں بھی۔ یہ ایک تزویراتی مارکیٹ اور ہواوے کے صارفی کاروبار کی تیز نمو کا محرک سمجھا جاتا ہے۔ 2014ء میں ہواوے نے خطے میں کل 10 ملین سے زیادہ شپمنٹس کیں۔ اس سال پی 8، پی8 میکس اور پی8 لائٹ کے اجراء کے ساتھ ہم 8 ملین یونٹوں تک رسائی کی توقع رکھتے ہیں، یعنی 167 فیصد اضافہ۔” رچرڈ نے کہا۔

ادارے نے خطے میں علاقائی شپمنٹس میں واضح بہتری بھی دیکھی۔ تھامس لیو، صدر ہواوے کنزیومر بزںس گروپ جنوب مشرقی ایشیا، ے کہا کہ “ہماریحالیہ رپورٹ بتا سکتی ہے کہ 2015ء کی پہلی سہ ماہی میں جنوب مشرقی ایشیا کے لیے اسمارٹ فون شپمنٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 120 فیصد اضافہ ہوا۔”

 مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:
کیٹی ٹین
پی آر مینیجر، سائتھ-ایسٹ ایشیا مارکیٹننگ شعبہ ہواوے کنزیومر بی جی
ٹیلی فون: 6626954300+
ای میل: Caty.Tan@huawei.com

ذریعہ: ہواوے کنزیومر بزنس گروپ

Latest from Blog