سابق امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈرز کونوِنگٹن میں واپس

واشنگٹن، 6 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– سابق امریکی اٹارنی جنرل ایرک ایچ ہولڈر جونیئر  ملک کے اہم ترین قانون نافذ کرنے والے افسر کی حیثیت سے چھ سال خدمات انجام دینے کے بعد شراکت دار کی حیثیت سے کونوِنگٹن میں واپس آ رہےہیں۔

Covington سابق امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈرز کونوِنگٹن میں واپسCovington & Burling LLP logo.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150626/226104
لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150211/174954LOGO

جناب ہولڈر ادارے کے واشنگٹن دفتر میں قیام کریں گے اور ان کی توجہ پیچیدہ تحقیقات اور مقدمہ بازی کے معاملات پر ہوگی، جس میں وہ معاملات بھی شامل ہوں گے جو وسعت کے لحاظ سے بین الاقوامی ہیں اور اہم انضباطی نفاذ کے مسائل اٹھاتے ہیں اور ساکھ کے حوالے سے تشویش رکھتے ہیں۔

ادارے کی انتظامی کمیٹی کے چیئر ٹموتھی ہیسٹر نے کہا کہ “اٹارنی جنرل کی نمایاں خدمات کے بعد ادارے میں واپسی پر ایرک کا خیرمقدمقابل فخر لمحہ ہے ۔ ایرک کا نجی مشق کا پورا احاطہ زندگی ایک کونوِنگٹن شراکت دار کے طور پر رہا ہے، اور ہماری نظریں ایک ساتھی، رہنما، صارف مشیر اور مندوب کی حیثیت سے ایک مرتبہ پھر انہیں یہ کردار ادا کرتے دیکھنے پر مرکوز ہیں۔”

جناب ہولڈر امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک اٹارنی جنرل رہنے والے تیسرے فرد اور اس عہدے پر رہنے والے پہلے افریقی امریکی ہیں۔ صدر اوباما کی کابینہ کے رکن اور وزارت انصاف کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے قانون اور عوامی پالیسی کے ملاپ پر آنے والے انتہائی اہم مسائل سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوششوں کی نگرانی کی، جس میں قومی سیکورٹی تحقیقات اور پیروی؛ نامناسب کاروباری مشقوں سے بچنے، ماحولیاتی، دھوکہ دہی اور محصولات کے معاملات کے لیے تاریخی قانون سازی؛ حق رائے دہی کے دفاع اور شادی کی مساوات؛ اور وفاقی فوجداری نظام انصاف کی اصلاح شامل ہیں۔ 2014ء میں ٹائم  میگزین نے جناب ہولڈر کو اپنے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل کیا، اور انہیں “یکساں انصاف کو یقینی بنانے کے لیے انتھک محنت کرنے والے” قرار دیا۔

Former U.S. Attorney General Eric Holder Returns to Covington.

اٹارنی جنرل کی حیثیت سے جناب ہولڈر کی خدمات عوامی خدمت کے شعبے میں ان کے غیر معمولی کیریئر کا تازہ ترین باب ہے۔ 2001ء میں کونوِنگٹن میں شمولیت سے پہلے انہوں نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ضلع کولمبیا کے لیے امریکی اٹارنی کی حیثیت سے کلنٹن انتظامیہ میں خدمات انجام دیں۔ اس سے ہلے جناب ہولڈر نے ضلع کولمبیا کی اعلیٰ  عدالت میں ایسوسی ایٹ جج کی حیثیت سے کام کیا،  جنہیں 1988ء میں صدر ریگن نے مقرر کیا تھا۔ جج بننے سے پہلے انہوں نے وزارت انصاف کے پبلک انٹیگریٹی سیکشن میں پبلک کرپشن پراسیکیوٹر کی حیثیت سے کئی سال خدمات انجام دیں، جس میں انہوں نے کولمبیا لاء اسکول سے گریجویشن کے بعد 1976ء میں شمولیت اختیار کی تھی۔

جناب ہولڈر 2011ء سے فروری 2009ء تک کونوِنگٹن میں شراکت دار تھے، جب ملک کے 82 ویں اٹارنی جنرل کی حیثیت سے صدر اوباما نے ان کی تقرری کی اور سینیٹ نے اس کی توثیق کی۔

جناب ہولڈر نے کہا کہ ” کونوِنگٹن میں واپسی ایسی ہے جیسے گھر لوٹنا۔ میں ادارے میں دوبارہ شمولیت اور غیر معمولی ماہرین قانون اور عملے کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنے کا موقع ملنے پر بہت خوش ہیں، جن کا میں دل میں بہت عزت و احترام رکھتا ہوں۔ میں انہی وجوہات کی بنیاد پر کونوِنگٹن میں واپس آ رہا ہوں، جن پر میں نے پہلی بار اس ادارے  کی جانب لپکا تھا – اس کی صارفین کے لیے خدمات میں مہارت، ایک مشترکہ اور  اجتماعی-میلان رکھنے والا کلچر، اور بغیر مفاہمت کے عوامی بہتری  اور عوامی خدمت سے وابستگی۔”

انتہائی  باضابطہ ہوتی دنیا میں کونوِنگٹن اینڈ برلنگ ایل ایل پی صارفین کو پیچیدہ ترین کاروباری مسائل، معاہدوں اور تنازعات میں مدد دیتی ہے۔ 1919ء میں قائم ہونے والا ادارہ بیجنگ، برسلز، لندن، لاس اینجلس، نیو یارک، سان فرانسسکو، سیول، شنگھائی، سلیکون ویلی اور واشنگٹن  میں قائم دفاتر میں 850 سے زیادہ  قانون کے ماہرین رکھتا ہے۔

رابطہ: ریبیکا کار
1-202-662-5110+
rcarr@cov.com

Latest from Blog