وزراکی ایوان میں عدم موجودگی کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

 اسلام آباد(پی پی آئی) قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا۔ وقفہ سوالات میں وزراکی ایوان میں عدم موجودگی کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسلام آباد میں تمام پیٹرول پمپس پر الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائینگے

Thu Dec 12 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کو ماڈل سٹی بنائیں گے۔اسلام آباد میں الیکٹرک وہیکلز پالیسی کے حوالے سے چوتھے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت کی کہ اسلام آباد کے تمام پیٹرول پمپس پر […]