وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و?چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں ملاقات کی۔اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دہشتگردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، آرمی چیف

Sun Dec 22 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کا یہ عزم دہرایا ہے کہ فتنہ الخوارج کے خلاف اس وقت تک کارروائی جاری رہے گی جب تک اس کے ساتھ اس کے سہولت کاروں، ساتھیوں اور سرمایہ فراہم کرنے والوں کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔انہوں نے یہ بات جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے […]