کراچی (پی پی آئی) گورنر ہاوس میں قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سینئر جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، سینیئر وکلا رہنما اور دیگر بھی شریک تھے۔
Tue Dec 24 , 2024
کراچی(پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات سال برائے 2025-26کی شاندار کامیابی پر بدھ 25دسمبر 2024 شام 6بجے آرٹس کونسل میں یومِ تشکر منایا جائے گا، اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اراکین گورننگ باڈی کے ہمراہ قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش اور کرسمس کا کیک بھی کاٹیں گے، عشائیہ کے بعد […]