چینی کی مصنوعی قلت ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے:راناتنویر

اسلام آباد03جنوری(پی پی آئی)صنعت و پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں استحکام کو برقرار رکھا جائے گا۔انہوں نے اسلام آباد میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت چینی کی قیمتیں مناسب سطح پر رکھنے کیلئے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔انہوں نے کہا کہ چینی کی مصنوعی قلت ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بچوں پر بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر بھرمیں یوم اطفال کشمیر آج منایا جائے گا

Fri Jan 3 , 2025
مظفرآباد03جنوری(پی پی آئی)آزاد کشمیر بھرمیں یوم اطفال کشمیر ہفتہ کے روزمنایا جائیگا ‘جس کا مقصد دنیا کی توجہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بچوں پر بھارتی مظالم کی جانب کرنا ہے۔یہ دن آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کی ہدایت پر منایا جائیگا۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں سینکڑوں بچے بھارتی قابض فوج کی […]