بلدیہ حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

کراچی09جنوری (پی پی آئی)بلدیہ حب ریور روڈ شارجہ مال کے قریب ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔چھیپا  ٹرسٹ کے مطابق ہلاک شدگان کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیاجاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 30سالہ محمد اکبر ولد شیر محمد عمر اور28سالہ جمیل ولد فیض محمد عمر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جماعت قاسمیہ فیروزیہ اہلسنت کے سربراہ پیرسید فیروز شاہ قاسمی انتقال کر گئے

Thu Jan 9 , 2025
کراچی09جنوری (پی پی آئی) معروف روحانی شخصیت اورجماعت قاسمیہ فیروزیہ اہلسنت کے سربراہ پیرسید فیروز شاہ قاسمی انتقال کر گئے۔جماعت اہلسنت کے اعلامیہ کے مطابق پیرسید فیروز شاہ قاسمی گزشتہ 64سال سے روحانیت کا درس دے رہے تھے۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ بخاری مسجد گلستان جوہر میں اور تدفین پہلوان گوٹھ قبرستان میں کی جائے گی  فیروز شاہ […]