سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سجاول کے قریب کاندڑا اسٹاپ پر کار الٹنے سے2 افراد جاں بحق

سجاول11جنوری(پی پی آئی)دڑو کے قریب کاندڑا اسٹاپ کے مقام پر ایک تیز رفتارکار الٹ گئی نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سجاول حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت نقاش میمن، اور سجاد میمن کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کے  حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا ہے، گاڑی کنٹرول سے نکل جانے کے بعد رائس مل کے گیٹ سے ٹکراگئی۔ دونوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں بتایا جاتا ہے کہ  نقاش میمن، اور سجاد میمن بٹھورو میں ایک شادی کی تقریب  میں شرکت کے بعد واپس دڑو جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔