اسلام آباد (پی پی آئی) مسلمان معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد اعلامیہ کی منظوری کے ساتھ ختم ہو گئی، جس میں لڑکیوں کو تعلیم کی فراہمی میں بڑی مشکلات کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسلمان معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے مواقع بڑھانے کیلئے صنفی حساس پالیسیوں اور ذرائع کو بروئے کار لانے کے علاوہ عالمی تنظیموں کے ساتھ شراکت داری مضبوط کی جائے۔
Next Post
حکومت عازمین حج کیلئے عمدہ انتظامات کررہی ہے، طاہر اشرفی
Sun Jan 12 , 2025
لاہور(پی پی آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کیلئے عمدہ انتظامات کررہی ہے۔انہوں نے آج(اتوار کو) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور نجی حج آپریٹرز دونوں سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں انتظامات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی شناخت ہم سب کے […]
