سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لورالائی میں پوست کی کاشت کے خلاف آپریشن،60ایکڑ پر موجود فصل تلف

لورالائی24جنوری (پی پی آئی)لورالائی میں پوست کی کاشت کے خلاف آپریشن میں میختر کے علاقہ موضع ترخہ چینہ کے  60ایکڑ  پر کاشت کی گئی پوست کی فصل  کے  لئے لگائے گئے 48 کے قریب سولر  شیشے آٹھ سمر سیبل 1کنویٹڑز قبضے میں لے لیا اور  درجن کے قریب بورز میں پتھر وغیرہ ڈال کر بند کر دیا  زمینداروں کے خلاف ایکسائز اور نارکوٹکس جلد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کہا کہ لورالائی  پوست کی فصل  کی کاشت کے خاتمے تک آپریشن جاری رہیگا  اور نوجوانوں کا مستقبل خراب کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی  لورالائی سروے کے مطابق پوست  کی کاشت کرنے والے  زمینداروں کی تعداد 800 کے قریب ہیلورالائی تمام پوست کی کاشت کرنے والے زمینداروں کو ڈپٹی کمشنر کے دستخط سے نوٹسز جاری کر دئیے گئے ہیں۔