مظفر آباد5فروری (پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر آزاد جموں و کشمیرپہنچے اور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفر آباد میں یاد گار شہداپر حاضری دیوزیراعظم نے یادگار شہدا پر گلدستہ رکھا اور شہداکے ایصال ثواب کے لئے دعا کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق بھی موقع پر موجود تھے۔
Next Post
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی
Wed Feb 5 , 2025
اسلام آباد5فروری (پی پی آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد […]
