کراچی: ثانوی تعلیمی بورڑ کراچی نے امتحانی فارم جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق چیئر مین بورڈفصیح الدین خان کی خصوصی ہدایات پر امتحانی فارم درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ برائے سالانہ امتحانات۴۱۰۲ءجمع کرانے کی آخری تاریخ ۰۳ ستمبر۳۱۰۲ سے بڑھا کر ۰۱ اکتوبر ۳۱۰۲ ءکر دی گئی ہے ،طلباء بغیر لیٹ فیس کے۰۱اکتوبر تک ارم جمع کرا سکیں گے۔اس کے بعد امتحانی فارمز شیڈول کے مطابق جمع ہونگے۔مندرجہ بالا تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔
Next Post
سکرنڈ: بلاول بھٹو شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کی وراثت ہیں : سید قائم علی شاہ
Mon Sep 30 , 2013
سکرنڈ: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت بلاول بھٹو زرداری ہے جو کہ پاکستان کی عوام کے لئے شہید ذوالفقار بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وراثت ہے ۔ وہ آج سکرنڈ کے قریب گاوں¿ں پنہل چانڈیو میں ایم آر ڈی تحریک کے شہداءکی 30ویں برسی کے موقع پر […]
