جے اے سولر نے زمبابوے میں100میگا واٹ کے پہلی تین بڑے پیمانے زمین میں نصب سولر پاور اسٹیشنوںمیں سے ایک کا معاہدہ حاصل کر لیا

منیاتی، زمبابوے 09 دسمبر 2015ء/ پی آرنیوزوائر– دنیا بھر میں شمشی توانائی کی اعلیٰ اورمعیاری مصنوعات بنانے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگ کمپنی لمیٹیڈ (نیس ڈیک:JASO )(جے اے سولر)نے آج اعلان کیا ہے کہ انھوں نے زمبابوے میں 100میگا واٹ کےزمین میں نصب تین میں سے پہلے فوٹوولٹک (“پی وی”) ماڈیولز کی فراہمی کا معاہدہ حاصل کر لیا ہے۔اس منصوبےسے مشترکہ طور پر 300میگاواٹ پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہو گا اور اس منصوبے کے لئے تین ٹھیکیدار زیڈ ٹی ای، چائنا ایم سی سی 17 گروپ اور انٹراٹریک زمبابوے کام کر رہے ہیں۔ جے اے سولر تعمیرات میں شامل چین ایم سی سی 17گروپ کو پی وی موڈیولز فراہم کرے گا۔

JA Solar Logo.

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150522/0861504483LOGO

زمبابوے کے ریاستی حصولی بورڈ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، پاور پلانٹس منیاتی، انسوکامینی(منیاتی کے قریب چھوٹی کمیونٹی)اور ماتبیل لینڈ جنوبی کے دارلحکومت گوانڈا(زمبابوےکا صوبہ بوٹسوانہ کی سرحد کےقریب واقع ہے) ۔ جے اے سولر کے ترجمان نے کہا کہ کمپنی نے اس سال کے اوائل میں منیاتی منصوبے کی تعمیر کے لئے ماڈیول کی فراہمی کے لئے زمبابوے کی پاور کمپنی کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا۔ ترجمان نے مزید وضاحت کی کہ چائنہ ایم سی سی 17 گروپ منیاتی منصوبے کی تعمیر کے لئے بولی جیتنے کے بعد جے اے سولر کو خصوصی ماڈیول سپلائر کے طور پر منتخب کیا۔

تین منصوبوں کے لئے 544 ملین امریکی ڈالر کل پی سی ماڈیول کے معاہدے کی قیمت شامل کیا گیا تھا، جن میں سے 179ملین امریکی ڈالرجے اے سولر نے حاصل کئے ۔ منصوبے کا آغاز 2016کے اختتام میں یا 2017 کے ابتداء میں شیڈول کیا گیا ہے جو 2017کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

زمبابوے کی طرح سب صحارا افریقہ میں بہت سے ممالک بجلی کی شدید قلت کا شکار ہیں، فی الحال ملک کی بجلی کی اکثریت ایک بڑی تھرمل پاور اسٹیشن تین چھوٹے تھرمل پاور اسٹیشنوں اور ایک پن بجلی گھر کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں ان پاور پلانٹس کے تقریبا نصف بجلی کی پیداری یونٹس کئی سالوں سے کارآمد نہیں ہیں جس کی وجہ سے یہ پاور پلانٹس ملک کی بجلی کی مانگ کو پورا کرنے میں ناکام رہتی ہیں۔کان کنی کمپنیوں کی بجلی کی سرکش کھپت کے باعث ملک بھر کے شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوجاتی ہیں۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران زمبابوے حکومت نے تین بڑے پیمانے پر زمین میں نصب پی وی پاور پلانٹس سمیت جبلی کے منصوبوں کی تعمیر کو تیز کر دیا ہیں۔اس دور میں دنیا بھر کی حکومتوں نے قابل تجدید توانائی کی ترقی کے کاروبار پر تیزی سے توجہ مرکوز کی ہیں جس سے بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے مواقع سامنے آئے گے۔ 1دسمبر 2015کی صبح چینی صدر جینپن ژی کا زمبابوے کےسرکاری دورے کے بعد دونو ممالک کے درمیان تجارتی اور توانائی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کا ایک سلسلہ مشغول کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔

جے اے سولر کے ایگزیکیٹیو صدر ژی جیان نے کہاکہ “صدر شی نے افریقہ کے سرکاری دورے میں پہلا قدم زمبابوے میں رکھا جس کا اشارہ تھا کہ دونوں ممالک توانائی کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون چاہتے ہیں۔ زمبابوے کے لیے پی وی موڈیولز کی فراہمی کے معاہدہ کا حصول جے اے سولر کے لیے زمبابوے سے مضبوط تعلقات کے نہ صرف مواقع فراہم کرے گا لیکن دیگر افریقی ممالک سے تعلقات بڑھانے میں بنیاد فراہم کرے گا۔ جے اے سولر پوری دنیا کی مارکیٹ میں بہترین معیار کی سولر اشیا کی فراہمی کے عزم کو جاری رکھے گا جیسے کہ ہم اہنے صارفین کو بہترین معیار کی اشیا کی خدمات کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

چائنا MCC27 گروپ کی قیادت نے کہا کہ ہم زمابوے کے عوام کو بجلی کی ضروریات کو پوراکرنے کے لیے منیاتی سولر پروجیکٹ کو زمبابوے میں پہلے سولر پرجیکٹ کے طورپر مکمل کرنے کے لیے مصروف ہیں۔

لوگو :http://photos.prnasia.com/prnh/20150522/0861504483LOGO

Latest from Blog