سٹراٹیگیس سیکیورٹی ایل ایل سی کی کیپیٹل مارکیٹ کی صلاحیتوں میں مسلسل توسیع جاری

نیو یارک 16 دسمبر 2015ء/ پی آر نیوز وائر — سٹراٹیگیس سیکیورٹی ایل ایل سی نے اپنے کیپٹل مارکیٹس کی صلاحیتوں کی مسلسل ترقی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نئے قائم سیکورٹیز ڈویژن ادارہ، فرم کی موجودہ کارپوریٹ سروسز، نجی معاملات اور فروخت اور تجارتی یونٹس کو نئی تشکیل شدہ کیپٹل مارکیٹ کے ساتھ اکھٹا کرے گا۔میزید فرم 300سے زائد عالمی سطح پر تشہری تجارت اور نجی کمپنیوں کے لئے خدمات فراہم کرنے کے اقدامات کرے گا۔

سٹراٹیگیس نے کوششوں کی قیادت کرنے کے لئے مینجنگ ڈائریکٹر کے طور پر جیمز ریمپ کی خدمات حاصل کی ہے۔ریمپ پہلے نومبر کے وسط سے کنورگیز میں کیپیٹل مارکیٹس کے سربراہ تھے۔ سٹراٹیگیس کے صدر اور سی او او جو فرمز انسٹیٹیوٹ سیکورٹی اور فنائنشل سلوشن ڈویژن کے سربراہی کر رہے ہے نے کہا کہ ہم اپنے کیپیٹل مارکیٹس کی ترقی کی کوششوں میں مدد کے لے جم ریمپ کے استقبال کے لئے بہت پر جوش ہیں۔اس اقدام سے ہماری مینجمنٹ ٹیم کو وویاگر انسٹیٹیوٹ سروسز کے ساتھ 2013میں تعمیری کام میں مکمل طور پر کاروبار میں فائدہ اٹھانے میں مدد ملے گی۔

سٹراٹیگیس کارپوریٹ سروسز فی الحال کارپوریشن کے لئےتنظیم کےغیر معاہدہ شدہ روڈ شو اور غیر جانبدار معاشی تحقیق کو شامل کرنے کی کوشش کی ہے ۔ فرم کیپٹل مارکیٹس غیر سرکاری اداروں کے لئے درج کمپنیوں کے لئے برابری اور قرض کی تقسیم فراہم کرنا،سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے لئے عام طور پر مشاورتی خدمات اور نجی کارپوریشنز ، نجی مارکیٹ میں لین دین، سرمایہ ترتیب دینے کی حکمت عملی اور پری آئی پی او مشاورتی خدمات کی کوشش کریں گے۔ سٹراٹیگیس بنیادی میکرو تحقیق ، سرمایہ کاری کی حکمت عملی ، اقتصادی ، تکنیکی، مقداری ، واشنگٹن پالیسی، اور روایتی ادارہ کلائنٹس کے ایک وسیع بنیار پر فکسڈ انکم مارکیٹ کی تفسیر، عوامی پنشن، خود مختار دولت فنڈاورمالی سپانسرز کی پیشکش فراہم کرتا ہے۔

سٹراٹیگیس کے مینینجنگ ڈائریکٹر اور چئیرمین جیسن ڈی سینا ٹرینرٹ کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے کو بنے ہوئے دس سال ہوئے ہیں اور اس دوران اس کا مقصد سرمایہ کاروں کوآزادانہ طریقے سے تعاون فراہم کرنا تھا۔انھوں نے کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ کیپیٹل مارکیٹ سروسز میں اضافے سے نا صرف ہمیں اپنے صارفین کی امیدوں پر اترنے کا موقع ملے گا بلکہ یہ ایک بہترین خدمات فراہم کرنے کا ذریعہ بھی بنے گا۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کرے نکولس بونسک 0132-906-212

سٹراٹیگیس (www.strategasrp.com) ایک بروکریج فرم ہے جس کا مقصد ریسرچ کی بنیاد پر دنیا بھر میں سرمایہ کاروں کو مالیاتی مسائل کا حل اور مشورے فراہم کرنا ہے۔ سٹراٹیگیس کا قیام 2006 میں جیسن ڈی سینا ٹرینرٹ، ںکولس بونسیک اور ڈان رس ملر کی شراکت کے نتیجے میں عمل آیا، جس کا مقصد اولڈ اسٹریٹ میں اعلی خدمات انجام دینا تھا۔ سٹراٹیگیس کے پاس آٹھ پارٹنرز، 50 ماہرین،اور کئی ماہر سیلز مین موجود ہیں اور اس کے دفاتر نیو یارک، واشنگٹن ڈی سی اور کولمبس میں واقع ہیں۔ سٹراٹیگیس اپنی ” سٹراٹیگیس ایسٹ منیجنمنٹ” نامی سروس کے زریعے مالیاتی مسائل کے حل فراہم کرتا ہے۔

Latest from Blog