حیدر آباد : گورنمنٹ کالج کالی موری کے پروفیسر عقیل احمد انتقال کر گئے

حیدرآباد: پرافیسر عقیل احمد کھو کھر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔گورنمنٹ کالج کالی موری کے فزکس ڈپارٹمنٹ کے استاد اورجمیل احمدکھوکھر کے بھائی اسسٹنٹ پروفیسر عقیل احمد کھوکھر دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ،ان کی نمازجنازہ رہائش اللہ والاچوک ہیرآبادمےں اداکی گئی ،نمازجنازہ مےں گورنمنٹ کالج کالی موری کے اساتذہ،اسٹاف ،طلبہ ،شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات ،دوست احبا ب اور عزیر واقارب نے شرکت کی ۔جماعت اسلامی حیدر آبادکے رہنماﺅں نے عقیل احمدکھوکھر کے انتقال پر دلی غم کااظہارکیا۔جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماعبدالوحےدقریشی ،امیرضلع شےخ شوکت علی ،جنرل سیکریٹری طاہرمجیدراجپوت ،رضوان احمدگدی ،احمدمظہوراشرف اور حسن راشدودیگر نے ان کی مغفرت اوربلندی

Next Post

حیدر آباد : ایم کیو ایم کے تحت سانحہ 30ستمبر کے شہدا کی 25ویں برسی منائی گئی

Mon Sep 30 , 2013
حیدرآباد: متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتمام سانحہ 30ستمبر کے شہداءکی25 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد زونل آفس پر شہداءکے ایصال ثواب کےلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیاجس میںمتحدہ قو می موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق ،خالد سلطان ،ایم کیوایم سند ھ تنظیمی […]