عالمی انٹرپرائز کے مرکز نے4.3 ٹریلین ڈالر کی قدر کے پہلی عالمی پلیٹ فارم سروے جاری کر دی

نیویارک, 14جنوری 2016 ء / پی آرنیوزوائر — دنیا بھر میں پلیٹ فارم کمپنیاں جن کی میاری قیمت 4.3 ٹریلین ڈالر سے زائداورکئی لاکھ بل واسطہ اور بلاواسطہ ملازمین پر مشتمل ہیں۔غیر منافعہ بخش فلاہی ادارہ سینٹر آف گلوبل انٹرپرائزز جو کہ اسٹڈیز آف کونٹیمپریری کورپریشن کو وقف ہے نے پلیٹ فارم کمپنی سروے سے یہ نتیجہ آخز کیا ہے اور اپنی رپورٹ دی رائز آف دی پلیٹ فارم انٹرپرائزز میں ایک سال لمبی ریسرچ جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے نامور اسکالرز اور ماہرین جن کا تعلق افریقا ، چائنہ ، یورپ ، انڈیا اور امریکہ سے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پلیٹ فارم کمپنیوں کا پہلا جامعہ سروے تیار کیاہے ۔

ریسرچ میں مطابق دنیا بھر میں 176پلیٹ فارم کمپنیاں ہیں جن کی معیاری قیمت ایک بلین ڈالر یا اس سے زائد ہیں۔ جن میں نامور پلیٹ فارم کمپنیاں جیسے امیزون ، علی بابااور ابر شامل ہیں اس کے علاوہ کئی اور غیر مقبول کمپنیاں بھی اس میں شامل ہیں۔ ایشیاء میں سب سے زیادہ سرفہرست کمپنیا ں پلیٹ فارم کمپنیاں ہیں جن کی تعداد 82ہیںجو نارتھ امریکہ سے ایشیاء کو آگے لے جاتی ہیں۔پلیٹ فارم کمپنیوں کے بڑے مراکزمیں سین فرانسسکو بے ایریا ، بیجن، لندن اور نئی دہلی شامل ہیں۔

سینٹر فار گلوبل انٹرپرائزز کے وائس پریزیڈنٹ اور سی جی ای کے “ایمرجنگ پلیٹ فارم اکونومی” ریسرچ کے پروجکٹ ڈائریکٹر پیٹر سی ایونس نے کہا کہ پلیٹ فارم آپ کودوسرے اثاثوں کے نسبت گھر ، گاڑی اور کام کرنے کی جگہ کو بہتر استعمال کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جس وجہ سے اس نام نہاد مشترکہ معیشت کی طرف لوگوں کی توجہ بڑھ رہی ہیں۔جو عالمی تجارت ، جدت اور مقابلے کو نیا رکھ دے رہا ہیں۔

ڈیجیٹل ایکونومی ایٹ دی یونیورسٹی آف سررے کے پروفیسر انابیلے گور نے کہا کہ پلیٹ فارم کی بڑھتی ہوئی مسابقت واضح کرتی ہے کہ یورپ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی پلیٹ فارم کی تشویش نمایا ں ہےجو تارتھ امریکہ اور ایشیاء کے بعد سرفہرست ہے۔

سی جی ای کے بانی اور چیرمیئن اور آئی بی ایم کے سابق سی ای او اور چیئرمین سیم پالمیسانو نے کہا کہ پلیٹ فارم معیشت میں ایک اہم حصہ فراہم کرتا ہے لیکن اس کے اثرات کو سمجھنا مشکل ہے ۔ پلیٹ فارم جیسے کہ ابرسات سالوں میں دنیا کے 67 ممالک میں پھیل چکا ہے جبکہ آئی بی ایم کواس مقام تک پھنچنے میں پچاس سال لگے۔

دی پلیٹ فارم گلوبل سروے کی رسائی ہے : www.thecge.net

سینٹر فار گلوبل انٹرپرائزز کے بارے میں :
سی جی ای عالمی انتظامات،معاصر کارپوریشن ، اقتصادی انضمام اور معاشرے پر اس کے اثرات کے بہترین طریقوں کا مطالعہ کرنے کے لئے وقف ایک غیر منافع بخش ، غیر جانبدار تحقیقی ادارہ ہے۔

Latest from Blog