ایشیا لبرٹی فورم، 18 تا 20 فروری، بے قانون کاروباری منتظم کے ذہن کے ساتھ آزادی و ترقی تک رسائی کے لیے خطے کے درپیش چیلنجز

واشنگٹن، 17 فروری 2016ء/ پی آرنیوزوائر– میزبان انسٹیٹیوٹ آف ڈیموکریسی اینڈ اکنامک افیئرز (آئیڈیاز) اور علاقائی شراکت دار سینٹر فار سول سوسائٹی (سی سی ایس) کے ساتھ اٹلس نیٹ ورک کی کفالت میں منعقدہ ایشیا لبرٹی فورم #AsiaLF16خطے میں آزادی اور آزاد مارکیٹ اصلاحات کے فروغ کے لیے حلوں پر غور اور تبادلہ خیال کے لیے ایشیا کے بہترین اور شاندار کا اجلاس ہے۔

Asia Liberty Forum #AsiaLF16, Feb. 18-20, 2016, sponsored by Atlas Network with organizing host, the Institute for Democracy and Economic Affairs (IDEAS), and regional partner, Centre for Civil Society (CCS), is a gathering of the best and the brightest in Asia to discuss and exchange solutions that promote liberty and free-market reforms in the region.

تصویر –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160216/333709

کیا: ایشیا لبرٹی فورم، اٹلس نیٹ ورک کی کفالت میں مع میزبان انسٹیٹیوٹ آف ڈیموکریسی اینڈ اکنامک افیئرز (آئیڈیاز) اور علاقائی شراکت دار سینٹر فار سول سوسائٹی (سی سی ایس)

کب: 18 تا 20 فروری 2016ء

کہاں: رینے سینس ہوٹل کوالالمپور جالان سلطان اسماعیل اور جالان امپانگ کے کنارے پر، 50450 کوالالمپور، ملائیشیا

پریس رابطہ: ڈینیل اینتھنی، Daniel.Anthony@AtlasNetwork.org یا (202) 449-8441، یا مقامی ملائیشیا میڈیا رابطہ: ازرل محمد خلیب، azrul@ideas.org.my یا
6470-348 (6013+)

کیسے: شرکت یا انٹرویوز کے لیے آپ کو ازرل محمد خلیب سے لازماًazrul@ideas.org.my یا (+6013) 348-6470 پر پیشگی رابطہ کرنا ہوگا۔

ایشیا لبرٹی فورم جھلکیاں

  • پینل گفتگو: ایشیا میں آزادی کے چہرے
  • تجارتی معاہدے: کیا یہ ترقی پذیر ممالک کے لیے واقعی اچھے ہیں؟
  • انٹرنیٹ کا کردار: آن لائن آزادی کے چیلنجز
  • آزادی عشائیہ اور ایشیا لبرٹی ایوارڈ کی پریزنٹیشن
  • ڈاکیومنٹری اسکرینن: انڈیا اویکس
  • چینی مالیاتی بحران اور ایشیا پر اس کے علاقائی اثرات پر سیشن
  • ڈاکٹر ٹام جی پامر، ایمون بٹلر، کرینگساک کیریووونساک، بھائیشالی بھومجان اور وان سیف وان جان کی پریزنٹیشنز

مکمل شیڈول یہاں دستیاب ہے

اٹلس نیٹ ورک کے بارے میں

واشنگٹن میں قائم اٹلس نیٹ ورک ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جو 97 ممالک میں 450 سے زیادہ زآاد شراکت داروں کو منسلک کرکے عالمی سطح پر آزادی کی تحریک کو استحکام دیتا ہے جو آزاد، ترقی پسند اور پرامن دنیا کا مشترکہ نظریہ رکھتے ہیں جہاں محدود حکومتیں قانون کی حکمرانی، نجی ملکیت اور آزاد مارکیٹوں کا دفاع کریں۔ atlasnetwork.org۔

آئیڈیاز کے بارے میں

آئیڈیاز ملائیشیا کی پہلی فکر گاہ ہے جو عوامی پالیسی کے چیلنجز کے لیے مارکیٹ میں بنیاد رکھنے والے حلوں کے فروغ سے وابستہ ہے۔ یہ ایک آزاد غیر منافع بخشادارہ ہے۔ ایک بین الفریق فکر گاہ کی حیثیت سے آئیڈیاز مارکیٹ کی بنیاد پر اصولوں کو آگےبڑھانا ہے جو کسی بھی جماعتی سیاست، نسل یا مذہب کی پابند نہ ہوں۔ ideas.org.my

سی سی ایس کے بارے میں

نئی دہلی میں قائم سینٹر فار سول سوسائٹی (سی سی ایس) عوامی پالیسی کے ذریعے سماجی تبدیلی کو آگے بڑھانا ہے۔ یہ تعلیم، ذریعہ معاش اور پالیسی تربیت میں کام کرتا ہے اور نجی اور سرکاری شعبوں میں انتخاب اور احتساب کو فروغ دیتا ہے۔ پالیسی کو عملی قالب میں ڈھالنے کے لیے سی سی ایس تحقیق، پائلٹ منصوبں اور وکالت کے ذریعے پالیسی اور رائے ساز شخصیات کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔ ccs.in

Latest from Blog