میڈیا نے جدید ایم-اسمارٹ معارف کروا دیا، جو گھر مالکان کو سمجھدارانہ طرز زندگی کی طاقت دے رہا ہے – پہلا گھریلو بنیاد پر چلنے والے آئی او ٹی نظام جو کنیکٹ ہونے والی گاڑیوں کی اسمارٹ انداز میں حرکت کو سنبھالتا ہے

شنگھائی، چین، 9 مارچ 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– خانہ داری سے متعلق مصنوعات تیار کرنے والے بڑے ادارے میڈیا نے 8 مارچ کو چین کی گھریلو مصنوعات کی صنعت کی اہم ترین تقریب اے ڈبلیو ای (اپلائنس اینڈ الیکٹرونکس ورلڈ ایکسپو) 2016ء کے آغاز پر ایم-اسمارٹ پر تازہ ترین پیشرفت سے آگاہ کیا ہے، جو ایک خاندانی زندگی کے مستقبل کے لیے تیار کیا گیا ایک اسمارٹ ہوم سسٹم ہے۔

میڈیا کے سی ٹی او زیک ہو نے، ایم اسمارٹ کے بنیادی منصوبہ ساز لی چیانگ کے ساتھ مل کر بالترتیب میڈیا کی اسمارٹ گھریلو مصنوعات اور ایم –اسمارٹ کے دانشمندانہ ماحول کی خاکہ بندی کی، جو کھلے تعاون کی حکمت عملی کو نمایاں کر رہی ہے، اور باہم کنیکٹ ہونے کے غیر معمولی تجربے کی جانب رہنمائی کرے گی۔

200 ملین سے زیادہ سالانہ گھریلو یونٹوں کے ساتھ 30 سے زیادہ مصنوعات کا احاطہ کرتا ہوا میڈیا صارفی مصنوعات تیار کرنے والا چین کا سب سے بڑا ادارہ ہے اوسط چینی گھرانہ میڈیا کی مصنوعات کی 2.5 اکائیاں رکھا ہے۔ تیس ملین میڈیا کی اسمارٹ مصنوعات 2016ء تک پیش کی جانی متوقع ہیں۔ اسمارٹ ہوم مارکیٹ آنے والے تین سے پانچ سالوں میں 100 بلین امریکی ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے، جیسا کہ کئی مارکیٹ تحقیق اشارہ کررہی ہیں۔ دنیا بھر میں گھریلو مصنوعات کی نمبر ایک فراہمی کے ساتھ میڈیا کے پاس کافی وسائل ہیں کہ وہ اپنے اسمارٹ ہوم منظرنامے اور صارفین کی ضروریات پر تیاری کرنے میں کامیابی حاصل کر سکے۔ دنیا بھر میں بہتر پہچان حاصل کرکے میڈیا خود کو ایم-اسمارٹ کےساتھ ماحولیاتی لحاظ سے ایک ٹیکنالوجی رہنما بنا رہا ہے، اورانٹیلی جنٹ ہارڈویئر کے ماسٹر کے طور پر اپنی ساکھ بنا رہا ہے۔

50 سے زیادہ شراکت دار جن میں ہواوے، کوفکو، آئی بی ایم اور آن اسٹار شامل ہیں۔ میڈیا نے جی ایم آن اسٹار کے ساتھ تزویراتی تعاون کے معاہدے پر کھی دسخط کیے، جو چین میں کنیکٹ شدہ گاڑیوں اور اسمارٹ ہوم نظاموں کی بہترین حرکت پذیری کے درمیان زبردست ماحول قائم کر رہا ہے، جسے پہلی بار جدید بوئیک لاکروس میں دیکھا جائے گا۔ یہ چین میں مختلف زمروں کی انٹیلی جنٹ ڈیوائسز کو باہم منسلک کرنے کی پہلی مثال ہے۔ اب تک میڈیا ایم-اسمارٹ آزاد رسائی حاصل کرنے کے لیے کئی بڑے اداروں کی مدد کر چکا ہے؛ ان میں ہواوے، ٹین سینٹ، سیاؤمی، ٹی سی ایل، ایل ای ٹی وی اور آن اسٹار وغیرہ شامل ہیں، جو صارفین کو اپنی گھریلو مصنوعات کو زیادہ موثر انداز میں اسعمال کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ آئی بی ایم، علی بابا کلاؤڈ اور ایمیزن نے میڈیا کے ساتھ “بینڈ آف برادرز” اتحاد قائژ کر رکھا ہے تاکہ وہ گھریلو مصنوعات کا ماحول بنا سکے اور پورے عمل کے دوران انفرادی خدمات پیش کر سکے، آپریشن سسٹمز سے لے کر بین الزمرہ جاتی انٹیلی جنٹ استعمال اور جدید بعد از فروخت خدمات تک۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.midea.com/global/?mtag=40005.1.7

ذریعہ: میڈیا گروپ

Latest from Blog