Facebook
RSS

‫جے اے سولر "فرنٹرنر” نمائشی منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 150 میگاواٹ انتہائی موثرمونوکرسٹلائن پرسیئم ماڈیولز فراہم کرتا ہوا

‫جے اے سولر "فرنٹرنر” نمائشی منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 150 میگاواٹ انتہائی موثرمونوکرسٹلائن پرسیئم ماڈیولز فراہم کرتا ہواپر تبصرے بند ہیں
جون 1, 2016
Web Desk

بیجنگ، یکم جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– اعلیٰ کارکردگی کی حامل شمسی توانائی مصنوعات بنانے والے دنیا کے سب سے بڑے اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) ("جے اے سولر”) نے اعلان کیا ہے کہ وہ داتونگ، شان سی صوبے میں "فرنٹرنر” نمائشی پی وی منصوبےکے پہلے مرحلے کے لیے انتہائی موثر 420 میگاواٹ پی وی ماڈیولز فراہم کرے گا، جس میں اس کے زیادہ موثرمونوکرسٹلائن پرسیئم ماڈیولز کے 150 میگاواٹ بھی شامل ہیں۔

اکتوبر 2013ء میں جاری ہونے والا پرسیئم ایک زیادہ موثرمونوکرسٹلائن ماڈیول ہے جسے جے اے سولر نے تیار کیا ہے۔ پرسیئم ماڈیولز پیسیویٹڈایمیٹر اینڈ ریئر سیل ("پی ای آر سی”) ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے تشکیل دیےگئے ہیں۔ جے اے کے پی ای آر سی سیلز گزشتہ تین سالوں میں تبدیلی کے عمل کی موثریت میں مسلسل بہتری پیش کرتے رہے ہیں۔ جون 2014ء میں پرسیئم کے زیادہ موثرسیلز کے لیے پیداوار کا آغاز جے اے سولر کو بڑے پیمانے پر پی-قسم کے سیل کے لیے 20 فیصد سے زیادہ تبدیلی موثریت کے ساتھ صنعتی رہنما بنا رہی ہے۔ پرسیئم خاندان کی مصنوعات اب 21 فیصد سے زیادہ تک تبدیلی موثریت رکھتی ہیں: 60-سیل ماڈیول کا توانائی نتیجہ 295 واٹ سے، اور 72 سیل ماڈیولز کا 345 واٹ سےتجاوز کر جاتا ہے۔ پرسیئم ماڈیولز بہتر کم روشنی کارکردگی، کم درجہ حرارت مشترکہ موثر، کم روشنی کمزوری اور بہتر پی آئی ڈیمزامت رکھتے ہیں۔ تقابل کے لیے یہ روایتی مونوکرسٹلائن ماڈیولز کے مطابق میں فی ریٹ شدہ "واٹ” پر 2 فیصد زیادہ بجلی پیدا کرتے ہیں۔

مرکزی ٹیکنالوجیوں اور معیار کے اعتبار سے پی وی صنعت میں رہنما ادارہ جے اے سولر دنیا بھر میں انتہائی موثر، زیادہ توانائی پیداوار اور زیادہ تبدیلی موثریت کے حوالے سے معروف ہیں۔ ان میں مونوکرسٹلائن پرسیئم ماڈیولز بھی شامل ہیں، جے اے سولر مجموعی طور پر پانچ پی وی ماڈیولز بناتا ہے جو چین کے "فرنٹ رنر” معیار پر پورا اترتے ہیں یا اس سے بھی آگے بڑھ جاتے ہیں، جن میں انتہائی موثر پولی کرسٹلائن ریسیئم ماڈیولز، روایتی مونوکرسٹلائن سائپریس ماڈیولز، روایتی پولی کرسٹلائنسائپریس ماڈیولز اور ڈبل گلاس ماڈیولز شامل ہیں۔

جے اے سولر کے صدر جناب جیان سی نے کہا کہ "جے اے سولر کے ماڈیولز نہ صرف چین میں تاریخ میں کہیں زیادہ بڑا حصہ حاصل کر رہے ہیں۔ بلکہ یہ دیگر ممالک میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ ہمارے ماڈیولز کی طلب بہت زیادہ ہے کیونکہ زیادہ موثر مصنوعات ہمارے صارفین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کی گئی ہیں۔ ہم تکنیکی جدت طرازی کے اپنے ریکارڈ کے تسلسل کا ارادہ رکھتے ہیں، جس میں ہدف بہتر تبدیلی موثریت اور بہتر ساخت گری عمل ہیں۔ جے اے سولر چین کی پی وی اور ساخت گری کے شعبوں کی تبدیلی اور بہتری میں کلیدی کردار ادا کرنے پر فخر محسوس کرتا ہے۔”

Comments are closed.

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز