Facebook
RSS

ٹھٹھہ: مسلح افراد کی پٹرول پمپ سے کیش لے کر بھاگنے کی کوشش ناکام

ٹھٹھہ: مسلح افراد کی پٹرول پمپ سے کیش لے کر بھاگنے کی کوشش ناکامپر تبصرے بند ہیں
ستمبر 24, 2013
Web Desk

ٹھٹھہ: ٹھٹھہ کے قریب قومی شاہراہ پر واقع پٹرول پمپ پر ڈکیٹی ، ملزمان ساٹھ ہزار سے زئد رقم چھین کر فرا ر ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے رواز ٹحٹحہ سے تین کلومیٹر دور قومی شاہراہ پر اٹک پٹرول پمپ میں دو مسلح افراد داخل ہوئے اورکیشئر کو یرغمال بناکر ساٹھ ہزار سے زائد کیش لے کر فرار ہو گئے ،پمپ کو مالک کو اطلاع ملنے پر انھوں نے اپنے سیکورٹی گارڑ کے ہمراہ ملزمان کا پیچھا کیا اور کچھ فاصلے پر ہی ملزمان کو پکڑ لیا گیا ،ملزمان کی شناخت غلام مصطفیٰ بروہی اور خادم حسین کے نام سے ہوئی ہے ،بعد ازاں ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیاگیا،پولیس نے ملزمان کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Comments are closed.

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز