Facebook
RSS

اومنی کوم میڈیا گروپ میڈیا لائنز فاتحین کی فہرست میں سب سے اوپر

اومنی کوم میڈیا گروپ میڈیا لائنز فاتحین کی فہرست میں سب سے اوپرپر تبصرے بند ہیں
جون 24, 2016
Web Desk

او ایم ڈی اور پی ایچ ڈی نے مشترکہ طور 15 لائنز جیتے
او ایم ڈی زمرے میں سب سے زیادہ تمغے جیتنے والا ادارہ

کان، فرانس، 24 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/–

اومنی کوم گروپ انکارپویٹڈ (این وائی ایس ای: OMC) کے ابلاغی خدمات کے شعبے اومنی کوم میڈیا گروپ (او ایم جی) نے پانچ سالوں میں چوتھی بارسالانہ کان میلہ برائے تخلیق میں اپنے اداروں او ایم ڈی اور پی ایچ ڈی کے ساتھ کل 15 میڈیا لائنز حاصل کیے ہیں۔

او ایم ڈی زمرے میں سب سے زیادہ اعزاز حاصل کرنے والا ایجنسی نیٹ ورک تھا، جس نے 11 میڈیا لائنز حاصل کیے – ایک سونے، ایک چاندی اور چھ کانسی کے؛ او ایم ڈی پی آر، تخلیقی موثریت اور موبائل کے زمروں میں گراں پری فاتحین کے لیے سب سے بھروسہ مند شراکت دار رہا۔ پی ایچ ڈی نے ایک سونے، ایک چاندی اور دو کانسی کے میڈیا لائنز حاصل کیے۔

او ایم ڈی اور پی ایچ ڈی سے چلنے والے اومنی کوم میڈیا گروپ کی مشترکہ کارکردگی زمرے میں سرفہرست رہی، جس نے اگلی اعزیز یافتہ میڈیا ہولڈنگ کمپنی کے مقابلے میں دوگنے سے بھی زیادہ میڈیا لائنز حاصل کیے۔

او ایم ڈی نے گلوب اور زمرہ جات جیتے

او ایم ڈی کو 11 میڈیا لائنز صارفین کے مختلف زمرہ جات کی وسیع اقسام میں دیے گئے – جن میں آٹوموٹو، سی پی جی، مالیاتی خدمات، ابلاغ، خوردہ، کھیلوں کی مصنوعات اور ٹیکنالوجی شامل ہیں –جنہیں او ایم ڈی ایجنسیوں نے دنیا بھر میں جمع کروایا۔ جیتنے والے اداروں، صارفین اور مہمات میں شامل ہیں:

گولڈ لائن
او ایم ڈی ڈومینکن جمہوریہ – “اینڈنگ دی سائلنس” مہم برائے لا سرینا
سلور لائن
او ایم ڈی برطانیہ – “ہیومنز” مہم برائے چینل 4 (2)
او ایم ڈی ڈومینکن جمہوریہ – اینڈنگ دی سائلنس مہم برائے لا سرینا
برونز لائن
او ایم ڈی اٹلی – “بزنس بوسٹر” برائے رینال
او ایم ڈی سوئیڈن – “سلو ڈاؤن جی پی ایس” مہم برائے آئی ایف انشورنس
او ایم ڈی متحدہ عرب امارات – “چیمپیئنز ہویک” مہم برائے گو اسپورٹ
او ایم ڈی متحدہ عرب امارات – “آئی کین ٹیچ یو ٹو” برائے دبئی کیئرز
او ایم ڈی برطانیہ – “ہنٹڈ” مہم برائے چینل 4
او ایم ڈی برطانیہ– “کمپین ٹو کومبیٹ لونلی نیس” برائے جان لوئس
او ایم ڈی امریکا – “انٹیل ونٹر گیمز” برائے انٹیل

پی ایچ ڈی اے پی اے سی اداروں کا مضبوط مظاہرہ

پی ایچ ڈی کے چار میں تین فاتحین اے پی اے سی اداروں نے حاصل کیے، جن میں ایک گولڈ میڈیا لائن بھی شامل ہے جو پی ایچ ڈی نیوزی لینڈ نے ڈی بی بریوریز “بریوٹرولیئم” مہم کے لیے؛ ایک کانسی کا پی ایچ ڈی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بینکنگ گروپ کی “اسمارٹ گرلز – ایکوئیل فیوچر” مہم؛ اور ایک کانسی کا پی ایچ ڈی انڈیا کے لیے ہندوستان یونی لیور کی “لو کر لو بات” مہم کے لیے تھا۔ پی ایچ ڈی برطانیہ نے سینس بری کی “شیئرنگ دی گفٹ آف ریڈنگ ایٹ کرسمس” مہم کے لیے ایک چاندی کا لائن جیتا۔

ڈیرل سم، سی ای او اومنی میڈیا گروپ ورلڈ وائیڈ، کہتے ہیں کہ “رواں سال کان میں اومنی کوم میڈیا گروپ کی کامیابی کا پیمانہ اور وسعت ثابت کرتا ہے کہ فضیلت، جدت طرازی اور صلاحیت پر سخت توجہ ہمیشہ کامیابی حاصل کرتی ہے۔ نہ صرف صنعت میں تسلیم شدگی، بلکہ زیادہ اہم یہ کہ اپنے صارفین کی کاروباری نمو کو تحریک دینے میں بھی۔”

اومنی کوم میڈیا گروپ کے بارے میں

اومنی کوم میڈیا گروپ (او ایم جی) معروف عالمی اشتہاری، مارکیٹنگ و کارپوریٹ کمیونی کیشنز ادارے اومنی کوم گروپ انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: OMC) کا ابلاغی خدمات کا شعبہ ہے، جو 100 سے زیادہ ممالک میں 5,000 سے زیادہ صارفین کو خدمات فراہم کررہا ہے۔ اومنی کوم میڈیا گروپ میں او ایم ڈی، پی ایچ ڈی اور ہارٹس اینڈ سائنس؛ اینالیکٹ عالمی ڈیٹا اور اینالٹکس پلیٹ فارم؛ دی ایکوئین گلوبل پروگرامیٹک بائینگ پلیٹ فارم، عالمی کارکردگی مارکیٹنگ ایجنسی ریزولیوشن میڈیا؛ اور ساتھ ساتھ خصوصی ابلاغی کمیونی کیشنز اداروں کی مکمل خدمات شامل ہیں۔

Comments are closed.

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز