جے این اے ایوارڈز 2016ء اعزاز پانے والے ظاہر

ہانگکانگ، 27 جون 2016ء/پی آرنیوزوائر/– معروف جے این اے ایوارڈز کے منتظم جے این اے (جیولری نیوز ایشیا) نے جون ہانگکانگ جیولری اینڈ جیم فیئر کے موقع پر آج پریس کانفرنس میں 10 زمرہ جات میں اعزاز یافتگان/حتمی امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

Chow Tai Fook, Gemfields and Rio Tinto Diamonds support JNA Awards 2016.

مکمل ملٹیمیڈیا اعلامیہ کے لیے کلک کیجیے: http://www.prnasia.com/mnr/jna_201606.shtml

http://photos.prnasia.com/prnvar/20160627/8521604143-a
http://photos.prnasia.com/prnvar/20160627/8521604143-b
http://photos.prnasia.com/prnvar/20160627/8521604143-c
http://photos.prnasia.com/prnvar/20160627/8521604143-d
http://photos.prnasia.com/prnvar/20151201/8521508177LOGO
http://photos.prnasia.com/prnvar/20150730/8521504987LOGO

جے این اے ایوارڈز، جو اب پانچویں سال میں ہیں، اعلیٰ اعزازات کا پروگرام ہے جو زیورات و جواہرات کی صنعت میں فضیلت و کامیابیاں حاصل کرنے والوں کو تسلیم کرنا اور ان کا جشن مناتا ہے، اور اس کی توجہ ایشیا میں تجارت کی بہتری پر مرکوزہے۔

رواں سال 10 ممالک/خطوں کے 28 اداروں کی نمائندگی کرنے والے 39 اعزاز یافتگان منتخب کیے گئے جن میں چین، ہانگ کانگ، بھارت، ملائیشیا، سنگاپور، سوئٹزرلینڈ، تائیوان، تھائی لینڈ، متحدہ عرب امارات اور ویت نام نمایاں ہیں۔ ان حتمی امیدواروں کا ایک تہائی حصہ پہلی بار داخل ہوا ہے یا اعزاز پانے والا ہے۔

(From left) Zheng Liu of Guangdong Land Holdings; Caroline Yuan of Shanghai Diamond Exchange; Naresh Surana of Diarough Group; Rita Maltez of Rio Tinto Diamonds; Wolfram Diener of UBM Asia; Letitia Chow of UBM Asia; Kent Wong of Chow Tai Fook Jewellery Group; Jime Essink of UBM Asia; Mariaveronica Favoroso of Gemfields; Noa Pardo of Israel Diamond Institute Group of Companies; and Jim Li of Guangdong Gems & Jade Exchange.

یو بی ایم ایشیا کے سینئر نائب صدر وولفریم ڈینر نے کہا کہ “یہ جے این اے ایوارڈزکا پانچواں سال ہے اور اب تک شعور اجاگر کرنے اور زیورات و جواہرات کی صنعت میں جدت طرازی، قیادت اور برقرار رہنے کے قابل کاروباری نمونوںکے فروغ کے لیے اب تک جو کچھ حاصل کیا ہے اس پر ہمیں بہت فخر ہے۔”

لیتیتیا چاؤ، بانی جے این اے، یو بی ایم ایشیا میں ڈائریکٹر بزنس ڈيولپمنٹ– جیولری گروپ اور جے این اے ایوارڈز میں ججوں کے پینل کی چیئرنے کہا کہ “میں ایک مرتبہ پھر ججوں کے پینل کے اراکین کا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں، جنہوں نے اپنا وقت اور کوششیں اداروں کی اس شاندار فہرست مرتب کرنے میں لگائیں۔”

“رواں سال ہم نے 100 سے زیادہ معیاری درخواستیں دیکھیں اور پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ خطوں اور اداروں تک پہنچے۔” چاؤ نے کہا۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “ہمارے پاس اب تک کی سب سے مضبوط درخواستیں ہیں۔ نئے اداروں کو ایوارڈز میں آتا دیکھنا اور زیورات و جواہرات کی صنعت میں ان کی کامیابی و ترقی کو تسلیم ہوتے ہوئے دیکھنا حوصلہ افزا اور خوش کن ہے۔”

ججوں کا آزاد پینل پانچ معروف صنعتی ماہرین –البرٹ چینگ، مشیر ورلڈ گولڈ کونسل، مشرق بعید؛ جیمز کریج، سابق چیف ایگزیکٹو پلاٹینم گلڈ انٹرنیشنل اور سابق چیئرمین رسپانسبل جیولری کونسل؛ لی چیانگ، صدر و مینیجنگ ڈائریکٹر شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج؛ نیروپا بھٹ، بھارت اور مشرق وسطیٰ میں مینیجنگ ڈائریکٹرجیمولوجیکل انسٹیٹیوٹ آف امریکا؛ اور یاسوکازوسووا، چیئرمین سووا اینڈ سن انکارپوریٹڈ جاپان– شامل ہیں۔

JNA Awards 2016 Logo.

اعزاز یافتگان کی مکمل فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

رواں سال کے جے این اے ایوارڈز کی تقریب اور پرتکلف عشائیہ 14 ستمبر کو انٹرکانٹینینٹل ہانگ کانگ میں ہوگا۔

رابطہ:
+852-2516-2184
marketing@JNAawards.com

 

وڈیو–http://static.prnasia.com/pro/media/201606/jna/video.mp4
تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160627/8521604143-a
تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160627/8521604143-b
تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160627/8521604143-c
تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160627/8521604143-d
لوگو –http://photos.prnasia.com/prnh/20151201/8521508177LOGO
لوگو –http://photos.prnasia.com/prnh/20150730/8521504987LOGO

Latest from Blog