سن رائز کیمپنسکی ہوٹل، بیجنگ و یانچی جزیرہ نے چین کی 2016ء جی20 توانائی وزارتی اجلاس کا کامیاب انعقاد کیا‫

بیجنگ، 7 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– چین کی 2016ء جی20 توانائی وزارتی اجلاس 29 سے 30 جون 2016ء تک سن رائز کیمپنسکی ہوٹل، بیجنگ و یانچی جزیرے میں ہوا۔ یہ تیسرا موقع ہے کہ کیمپنسکی ٹیم نے 2014ء کی ایپیک اور 2015ء میں “انڈراسٹینڈنگ چائنا کانفرنس” کے بعد کسی عالمی فورم کی میزبانی کا مشن کامیابی سے مکمل کیا۔

China’s 2016 G20 Energy Ministerial Meeting.

http://photos.prnasia.com/prnvar/20160706/0861606769

سن رائز کیمپنسکی ہوٹل بیجنگ و یانچی جزیرہ، ایک نئے بین الاقوامی اجلاس فورم مقام کی حیثیت سے جی20 کے 11 ویں اجلاس کے انعقاد کے لیے منتخب کیا گیا۔ کیمپنسکی 100 سے زیادہ سالوں کی تاریخ رکھتا ہے، جن میں سے 23 چینی مارکیٹ میں خرچ کیے، اور کیمپنسکی چین و چینی ثقافت کی گہری معلومات رکھتا ہے۔ مکمل انتظامی ٹیم نے یقینی بنایا کہ جی20 2016ء کا مشن کامیابی سے مکمل ہو۔

جی20 توانائی وزارت اجلاس میں جی20 اراکین، مہمان ممالک اور ساتھ ساتھ بین الاقوامی انجمنوں کے 300 سے زیادہ نمائندوں نے شرکت کی۔ اقوام متحدہ کے انڈر-سیکریٹری جنرل شمشاد اختر اور متعدد سینئر چینی رہنماؤں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

اس تقریب کا بڑے پیمانے پر جائزہ لیا گیا اور بہترین انتظام اور ترتیب کی وجہ سے سراہا گیا۔

برائس پین نے کہا کہ “تمام بین الاقوامی معززین اور بیجنگ حکومت کے رہنماؤں کی جانب سے کیمپنسکی میں پیش کی گئی خدمات کے اعلیٰ معیار کی وجہ سے بہت زیادہ سراہا گيا۔”

اس مقام پر ہونے والی جی20 توانائی وزارت اجلاس کی کامیاب تکمیل، جس کا انتظام کیمپنسکی نے کیا، چین میں کیمپنسکی کے 23 سال میں ایک اور سنگ میل شامل کرتا ہے۔

سن رائز کیمپنسکی ہوٹل، بیجنگ و یانچی جزیرہ نے ایک مرتبہ پھر دنیا پر ثابت کیا ہے کہ ہم تکلفات کے ساتھ یورپی استعداد فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160706/0861606769

Latest from Blog