ہنٹر الٹراسونکس نے ڈیزل انجن کے فلٹرز صاف کرنے کا بہتر طریقہ متعارف کروادیا

تین وجوہات کہ آخر کیوں حکومتی ضوابط کاربن اخراج میں کمی میں ناکام رہے ہیں

ٹورنٹو، 13 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/–

2015ء پیرس معاہدے کی وسیع احاطہ کرنے والی رہنما ہدایات سے سڑک پر نہ چلنے والی گاڑیوں کے احکامات تک، سب ضوابط کا مقصد گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنا ہے۔

Diesel vehicles need DPF filters cleaned on a regular basis.

تصویر –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160629/384923
لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20160629/384924LOGO

لیکن جیسا کہ ہنٹر الٹراسونکس کے بانی و سی ای او کین ہنٹر ایک حالیہ مضمون میں اشارہ کرتے ہیں کہ آلودگی کو کم کرنے کے اقدامات ایک کلیدی حصے کو ترک کر دیتے ہیں، انجن فلٹرز کی جامع صفائی۔

معلومات کے لیے پڑھیں “الٹراسونک کلیننگ – ڈیزل پارٹیکیولیٹ فلٹرز کی صفائی کا ماحول دوست طریقہ“۔

ڈیزل گاڑیوں کے مالکان، چلانے اور بنانے والوں کو دنیا بھر میں حکومتوں سے نہ صرف تمام ڈیزل انجنوں کو ڈیزل پارٹیکیولیٹ فلٹرز (ڈی پی ایفس) کے ضروری ہونے، بلکہ مستقبل کے تمام معیارات میں ان فلٹرز کی مناسب دیکھ بھال اور صفائی پر رہنمائي بھی فراہم کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔

Hunter Ultrasonics – the greener way to clean diesel engine filters .

یہ نقل و حمل سے متعلق کاربن اخراج کو کم کرنے کے ہدف کو پورا کرنے کو یقینی بنانے کے لیے مساوات کا ایک اہم حصہ ہے۔

متحرک تجدید، جو مزاحم ڈی پی ایف فلٹرز کو صاف کرنے کا بڑھتا ہوا عام طریقہ ہے، غیر موثر ہے کیونکہ:

  • خفیف اجزا کو زیادہ درجہ حرارت پر جلا دیتا ہے، جو آلودہ اجزا کو ایک مرتبہ پھر فضا میں ڈال دیتا ہے اور فلٹر کی موجودگی کا مقصد ہی فوت کر دیتا ہے۔
  • کیونکہ اس دوران انجن ناقابل عمل ہوتا ہے اس لیے وقفہ بڑھاتے اور پیداواری صلاحیت کا خاتمہ کرنے کی راہ ہموار کرتا ہے۔
  • ایندھن کے استعمال اور لاگت کو بڑھاتا ہے۔

جب تک پروایکٹو صفائی کی رہنما ہدایات اور کم نقصان کے حامل طریقے جیسا کہ الٹراسونک کلیننگ کو نہیں اپنایا جاتا، آلودگی مسلسل بڑھتی رہے گی۔

الٹراسونک کلیننگ عمل کے بارے میں جاننے کے لیے اور یہ کس طرح ڈی پی ایف دیکھ بھال کے اخراجات کو محدود کر سکتا ہے، انجن کی زندگی بڑھا سکتا ہے اور بہتر موثرت کے ذریعے ایندھن پر آنے والی لاگت کم کر سکتا ہے، دیکھیں hunterultrasonics.com۔

Latest from Blog