Facebook
RSS

اٹلانٹا، 28 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– فوکس برانڈز (www.focusbrands.com) سینئر نائب صدر اور مینیجنگ ڈائریکٹر برائے ایشیا بحر الکاہل کی حیثیت سے کین چین کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اس نئے کردار میں کین فوکس برانڈز کی موجود مارکیٹوں میں رائج خوردہ کاروبار کو آگے بڑھانا جاری رکھے گا، ساتھ ساتھ چین، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور دیگر ممالک میں پورٹ فولیو کو پھیلائے گا بھی۔ کنابون (ر) اور آنٹی اینز (ر) اس وقت معروف بین الاقوامی ترقی کوششیں ہیں جس کے بعد کارویل (ر)، موز ساؤتھ ویسٹ گرل (ر) اور شلوزسکیز (ر) ہیں۔

FOCUS Brands Strengthens Commitment to Asia Pacific with appointment of Ken Chen as Senior Vice President and Managing Director of Asia Pacific

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160722/392317

کین چین انتظامی مشاورت کا بیس سالہ تجربہ لائے ہیں۔ حال ہی میں وہ ایل ای کے کنسلٹنگ میں بارہ سال گزار چکے ہیں، جہاں انہوں نے چین میں صارفی مصنوعات کے کام کی قیادت کی اور دنیا بھر کے اداروں کو چین اور ایشیا میں داخلے اور ترقی کی حکمت عملیوں میں مدد دینے پر توجہ رکھی۔ کین چین کے پیچیدہ کاروباری ماحول میں صارفین کو کامیابی کے لیے بصیرت اور تزویراتی طریقے فراہم کرنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔

نکولس بوڈیٹ، صدر فوکس برانڈز انٹرنیشنل نے تبصرہ کیا کہ "ہم وسیع علاقائی تجربہ رکھنے والے کسی فرد کے اپنی ٹیم میں شامل ہونے پر بہت خوش ہیں۔ کین فوکس برانڈز خاندان میں ایک کلیدی اضافہ ہیں، ہمارے بین الاقوامی فرنچائزیز کے لیے کاروباری کارکردگی کو بہتر بنانے اور ساتھ ساتھ برانڈز کی صارفی رسائی کو پھیلانے میں نئے ایشیا بحر الکاہل خطوں تک پہنچنے میں مدد دیں گے۔ ان کا تجربہ ہماری عالمی ترقی کوششوں کو حاصل کرنے میں بہت اہم ہے۔”

کین شنگھائی میں اپنی اہلیہ جیمی اور بیٹے یوہان کے ساتھ رہتے ہیں۔

فوکس برانڈز کے بارے میں

اٹلانٹا میں قائم فوکس برانڈز انکارپوریٹڈ امریکا، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا، پورٹوریکو اور 60 دیگر ممالک میں 4,500 سے زیادہ آئس کریم دکانوں، بیکریوں، ریستورانوں اور چائے خانوں کا فرنچائزر اور چلانے والا ہے، جہاں وہ مختلف فوجی اڈوں اور متعدد بین الاقوامی مارکیٹوں میں کارویل (ر)، کنابون (ر)، شلوزسکیز (ر)، موز ساؤتھ ویسٹ گرل (ر)، آنٹی اینز (ر)، میک ایلسٹر ڈیلی (ر) اور سیاٹل بیسٹ کافی (ر) کے برانڈ ناموں کے تحت چلتا ہے۔

رابطہ: لورن فرانکو | lfranco@focusbrands.com | 404-257-7004

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز