پاور بی ٹی سی تیز و آسان بٹ کوائن تبادلہ پیش کرتا ہے مارکیٹ قدر پر 10 فیصد اضافے کے ساتھ

نیو یارک، 11 ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/–
عالمی کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں نوآموز ادارہ پاور بی ٹی سی (http://www.PowerBTC.com) فروخت کنندگان کو ایک غیر معمولی قیمت پیش کرکے بٹ کوائن تبادلے کی صنعت میں انقلاب برپا کر رہا ہے: موجودہ مارکیٹ قدر پر 10 فیصد اوپر۔ فیس لیے بغیر پاور بی ٹی سی یقینی بے نامی کے ساتھ بٹ کوائن تبادلے کی سیدھی سادی سروس پیش کرتا ہے۔

پاور بی ٹی سی مارکیٹ قدر پر پورے 10 فیصد اوپر کیسے پیش کرتا ہے

پاور بی ٹی سی بٹ کوائن فروخت کرنے والوں کو مارکیٹ قدر پر 10 فیصد زیادہ آخر کیسے دیتا ہے، جبکہ منافع بھی کما رہا ہے؟ سوال کا جواب اسے دوبارہ فروخت کرنے کی حکمت عملی میں ہے۔ پاور بی ٹی سی بنیادی طور پر امریکا، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ڈنمارک میں بٹ کوائر فروخت کرنے والوں کو سنبھالتا ہے۔ جبکہ ادارے ان سکوں کو مشرق وسطیٰ میں فروخت کر رہا ہے جہاں سکے زیادہ قیمت رکھتے ہیں۔ نتیجے میں وہ انگریزی بولنے والی دنیا میں ایسی مسابقتی قیمت پیش کر سکتے ہیں۔ اپنے مارکیٹ سوجھ بوجھ رکھنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاور بی ٹی سی نے بٹ کوائن سرمایہ کاری پر غیر معمولی منافع پیش کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

https://youtu.be/dyWSibOfUfY

بٹ کوائن فروخت کرنے کا ایک آسان طریقہ

گزشتہ پانچ سالوں میں بٹ کوائن نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دنیا کی اہم ترین کرپٹوکرنسی کی حیثیت سے اس نے تجارت کے لیے انقلابی نیا طریقہ متعارف کروایا – اور ساتھ ساتھ سمجھدار سرمایہ کاری بھی جو بڑا منافع دے سکتی ہے۔

جب مارکیٹ ٹھیک ہو تو بٹ کوائن سرمایہ کار اپنے سکے فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پاور بی ٹی سی کی سادہ و ہموار ویب سائٹ بٹ کوائنز کو امریکی ڈالرز میں فوری تبدیل کرنے کو آسان اور فطری بناتی ہے۔ صارفین کے لیے سائٹ پر بڑے رجسٹریشن فارم پر کرنا ضروری نہیں۔ کرپٹو کرنسی کی روح کے عین مطابق یہ صارفین کو مکمل طور پر بے نام رہتے ہوئے اپنی بٹ کوائن سرمایہ کاری کا فائدہ اٹھانے کا موقع دیتی ہے۔ یہ عمل کو بھی تیز تر کرتی ہے اور صارفین کو تقریباً فوری طور پر اپنے بٹ کوائنز تبدیل کروانے دیتی ہے۔

پاور بی ٹی سی ایک عدم مرکزی، فرد تا فرد بٹ کوائن تبادلہ سروس ہے۔ تجارت کے لیے دیگر سائٹون کے مقابلے میں اسٹاک مارکیٹ کی طرح کام کرتی ہوئی پاور بی ٹی سی صارفین کو کسی دوسرے شخص کو اپنے بٹ کوائنز براہ راست فروخت کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ بٹ کوائن اور دیگر کرپٹوکرنسیز کے اصل ارادے کے مطابق ہی نہیں بلکہ یہ تجارتی اخراجات کو بھی ختم کرتی ہے۔ یہ ادارے کو بغیر کسی فیس کے اپنی خدمات متعارف کروانے کی سہولت دیتی ہے۔

جب ایک مالی سودا مکمل ہوتا ہے تو ادائیگی سادہ ہو جاتی ہے۔ پاور بی ٹی سی پے پال، ویسٹرن یونین یا بینک ٹرانسفر کے ذریعے ادائیگی پیش کرتا ہے۔ 48 گھنٹوں کے اندر فروخت کرنے والے کو امریکی ڈالرز میں اپنی ادائیگی وصول ہو جاتی ہے۔ سائٹ ایسکرو سروس بھی پیش کرتا ہے جو خریداروں کو فراڈ کے خلاف حفاظت میں مدد دے رہی ہے۔

دنیا کو انٹرنیٹ معیشت سے جوڑتی ہوئی

عدم مرکزی اور مکمل طور پر بے نام پاور بی ٹی سی کرپٹکرنسی کی روح کو قبول کرتا ہے۔ لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ براہ راست تجارت کرنے کا موقع دے کر انہوں نے بٹ کوائن فروخت کرنے کا ایک سیدھا، تیز اور انتہائی قابل رسائی طریقہ اختیار کیا ہے۔ کیونکہ یہ سروس کم از کم لاگت سے تیار کی گئی ہے اس لیے وہ بغیر سروس کے پیش کرنے کے قابل ہو سکے ہیں اور ساتھ ساتھ مارکیٹ قدر سے زیادہ پر ادائیگی بھی۔ بٹ کوائن کے مسلسل آگے بڑھنے اور ارتقا پانےکے ساتھ پاور بی ٹی سی کرپٹوکرنسی کے لیے ایک زیادہ آساناور زیادہ قابل رسائی مارکیٹ کی طرف راہ ہموار کر رہا ہے، اور اسے دنیا بھر میں دستیاب اور قابل حصول بنانے میں مدد دے رہا ہے۔

پاور بی ٹی سی کے بارے میں: پاور بی ٹی سی (http://www.PowerBTC.com) بٹ کوائن خریدنے کے لیے ایک بے نام، عدم مرکزی، فرد تا فرد سروس ہے۔ ان کا طریقہ تیز اور سادہ ہے: کوئی فیس نہیں، کوئی رجسٹریشن نہیں اور فروخت کے بعد 48 گھنٹوں میں امریکی ڈالرز کی صورت میں آسان ادائیگی۔

رابطہ:
مارک ٹوین
ads@powerbtc.com
2728 979 -(971) 1+

Latest from Blog