نائیجیریا کے اربوں ہدف شدہ آڈیو اشتہارات اب منظر عام پر

لاگوس، نائیجیریا، 16 نومبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/–

آج مشتہرین ایڈوائس کے اشتہاری نیٹ ورک کے ذریعے نائیجیریا میں ہدف شدہ موبائل آڈیو اشتہارات کے سب سے بڑے ذخیرے تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا پلیٹ فارم کال کرنے والوں کے لیے خصوصی اشتہارات چلاتا ہے اور سبسکرائبرز کو مفت ایئرٹائم سے نواز رہا ہے۔

ایڈوائس نائیجیریا میں 140 ملین متحرک موبائل فون صارفین کی غیر منتقسم توجہ کے 10 سے 15 سیکنڈز کا فائدہ اٹھاتا ہے، کہ جہاں 70 فیصد آبادی اب بھی فیچر فونز استعمال کرتی ہے۔ اس شعبے تک ڈیجیٹل تشہیر کے ذریعے نہیں پہنچا جا سکتا۔ ایڈوائس ایسا کر سکتا ہے۔ اس کا آڈیو فارمیٹ کسی بھی فون پر کام کرتا ہے اور اس کی ذخیرہ ایڈوائس کو فیس بک اور گوگل کے ساتھ ملک کے معروف اشتہاری نیٹ ورک زمرے میں لا کھڑا کرتا ہے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20161101/434880LOGO)
(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20161101/434881)

ڈینس اوڈیجانس، سی ای او ایڈوائس، کہتے ہیں کہ “رنگ بیک ٹون پر اشتہارات پیش کرنا کسی بھی دوسرے ذریعے کے مطابق میں زیادہ وسیع رسائی رکھتا ہے، مزید کہتے ہیں کہ “اشتہار دینے والابشمول اندازہ گیری، ضائع شدہ مقدار صفر، اعلیٰ ہدف شدگی، متوجہ سامعین اور کالر کی جانب سے مصنوعات میں دلچسپی کے اظہار کے لیے کوئی بٹن دبانے کے ذریعے مزید بڑھانے کی صلاحیت جیسے فوائد اٹھا سکتا ہے۔”

دنیا بھر میں روزانہ 15 ارب آڈیو اشتہارات سنے جاتے ہیں۔ یہ انٹرنیٹ سرچز کے مقابلے میں چار گنا بڑی تعداد ہے۔ ایڈوانس کا سفر بس ابھی شروع ہی ہوا ہے۔

ایڈوائس کے بارے میں

ایڈوائس ایک عالمی ٹیلکو ایڈ نیٹ ورک ہے جو مارکیٹرز کو ایس ایم ایس، یو ایس ایس ڈی، وڈیو اسٹریمنگ اور آڈیو فارمیٹس جیسا کہ رنگ بیک ٹون، آئی وی آر اور اسٹریمنگ کے ذریعے صارفین کو ہدف بنانے کی سہولت دیتا ہے۔ ایڈوائس کا آن لائن انٹرفیس اور پروفائلنگ انجن ٹیلکوز کے ذخیرے کو ڈیجیٹل اور پروگرامیٹک انداز میں قابل رسائی بناتا ہے اور یوں مشتہرین کو رسائی، ہدف، آگے بڑھنے اور اعدادوشمار کی اعلیٰ سطح فراہم کرتا ہے۔

ذریعہ: ایڈوائس

Latest from Blog