Facebook
RSS

یانجی، چین، 20 نومبر 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– یانجی شمال مشرقی ایشیا خطے میں سرمایہ کاری کی توجہ مبذول کروانے والے مقبول ترین شہروں میں سے ایک بن گیا ہے۔ یہ کامیابی خدمات کے شعبے کو ترقی دینے کی مسلسل کوششوں، صنعتی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور کھلنے کی رفتار کو تیز کرنے سے ممکن ہوئی۔ دریں اثناء، اس نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے شہروں کے لیے ترقی کرنے کا ایک بہتر راستہ تلاش کیا۔

حال ہی میں چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کی شائع کردہ ایک رپورٹ نے نشاندہی کی کہ یانجی شمال مشرقی چین میں واحد شہر ہے جسے "سرمایہ کاری استعداد کے حامل قومی سرفہرست 100 شہروں/اضلاع” اور "معیشت میں جامع مسابقت کے حامل قومی سرفہرست 100 شہروں/اضلاع” دونوں میں رہنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یانجی شمال مشرقی ایشیا کے دور دراز علاقے میں اقتصادی ترقی کی قیادت اور مدد کا بڑھتا ہوا مضبوط محرک بن چکا ہے۔

حالیہ چند سالوں میں یانجی شمال مشرقی ایشیا کے ممالک میں اتصال کے عمل کو تیز رفتار کرنے کے لیے باربرداری بنیادی ڈھانچے کی تعمیرات پر زور دے رہا ہے۔ خطے میں یانجی اور بڑے شہروں کو جوڑنے والے 26 فضائی راستے ہیں، جیسا کہ بیجنگ، شنگھائی، سیول، بوسان، پیانگ یانگ، اوساکا، ولادی ووستوک کے ساتھ۔ یانجی شمال مشرقی ایشیا کا ایک مرکزی شہر جہاں افراد، اشیا اور معلومات ملتی ہیں، چین کے کئی اندرونی صوبوں میں سرفہرست بن چکا ہے جو اوپن-اپ پائلٹ زونز کے قیام، ابھرتی ہوئی صنعت کے لیے ڈیمونسٹریشن زونز اور ایکولوجیکل اکنامک زونز کا تجربہ کر رہے ہیں۔

یانجی کے قائم مقام میئر کائی کوئلونگ نے کہا کا یانجی صنعت کی تبدیلی اور ترقی کو تیز تر کرنے کے لیے منصوبے کے کردار کو نمایاں کرنا جاری رکھے گا، تاکہ جامع استحکام کو بہتر بنایا جائے اور مقامی و بین الاقوامی کاروباروں کی توجہ سرمایہ کاری کی جانب مبذول کروائی جائے۔

ذریعہ: یانجی میونسپل پبلسٹی ڈپارٹمنٹ

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز