Facebook
RSS

نیویارک اور ٹوکیو اور سڈنی، 6 مارچ 2017 / پی آر نیوز وائر / — عالمی نجی ایکوئٹی ادارے لون اسٹار فنڈز نے آج درج ذیل بیان جاری کیا ہے:

"لون اسٹار ریئل اسٹیٹ فنڈ V سے منسوب ایک ادارے نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے آسٹرو جاپان پراپرٹی گروپ (اے ایس ایکس: AJA-AU) ("آسٹرو”) کی مجلس منتظمین کو ادارے کی جاپانی جائیداد کے اثاثہ جات کو آسٹرو کے 31 دسمبر 2016 تک کی اصل سرمایہ کاری 1 کے لیے مکمل-نقد کی پیشکش کر دی ہے۔ یہ تجویز، جسے لون اسٹار فی الفور شروع کرنے کے لیے تیار ہے، آسٹرو اور اسپرنگ انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ ("اسپرنگ”) کے درمیان اسپرنگ کی خارجی انتظامی معاہدہ کو منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ روایتی مارکیٹ دستاویزات اور حتمی منظوری کی شرائط کے معاہدہ سے مشروط ہے۔”

1 (آئندہ سال کے آخر میں راؤنڈ ون اماگاساکی کی فروخت کے بعد اکاؤنٹ میں لیے گئے 83,667,274,000 جاپانی ین)

لون اسٹار فنڈ کے بارے میں

لون اسٹار فنڈ کی بنیاد 1995ء میں رکھی گئی جو اپنے محدود شراکتی سرمایہ داروں کے توسط سے سرمایہ کاری کرتا ہے جن میں عوامی شعبوں اور کاروباری اداروں کے ملازمین اور ریٹائر ہوجانے والوں کے لیے وظائف اور طبی تحقیق، اعلیٰ تعلیم و دیگر انسان دوست مقاصد کے لیے بنیاد فراہم کرنے اور انہیں فروغ دینے والے شامل ہیں۔

1995ء میں پہلا فنڈ قائم کرنے کے بعد سے لون اسٹار نے 70 ارب امریکی ڈالر سے زائد مجموعی مالیت کے معاہدوں کے ساتھ 17 فنڈز کے انتظامات کیے۔ لون اسٹار (مالی امداد کے حصول اور معاون-سرمایہ کاروں کے ساتھ) 180 ارب امریکی ڈالر سے زائد مجموعی قیمت خرید پر 1,400 سے زائد کاروباری معاملات میں لگ بھگ 470 سرمایہ کاریوں کے ساتھ لین دین کے معاملات میں وسیع تجربہ رکھتا ہے۔

www.lonestarfunds.com

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ

کرسٹیانا پریٹو
cpretto@lonestarfunds.com
9662 -849 (212) 1+ (دفتر)
4260- 499 (917) 1+ (موبائل)

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    نومبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1
    2345678
    9101112131415
    16171819202122
    23242526272829
    30  

    آرکائیوز