حیدرآباد: حیدرآباد میں نامعلوم چور نے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے تھانہ سخی پیر کی حدود میں عائشہ گارڈن لیاقت کالونی میں نامعلوم چور صراطل خان کی موٹر سائیکل نمبر ایچ اے وی 8953 آئی ڈیلیکس چوری کرکے لے گئے، سخی پیر تھانے میں موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کرادیا گیا ۔
Next Post
حیدر آباد : ایم کیو ایم کا خورشید شاہ کے بیان پر افسوس کا اظہار ٰٓٓ
Mon Oct 7 , 2013
حیدرآباد: متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد زون کے زونل انچارج نو ید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے بیان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہاکہ جس قوم نے پاکستان کے قیام کی خاطر 20 لاکھ سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور 66 سالوں سے مسلسل قربانیاں دے رہی ہے اور اس […]
