‫حج 2017: بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت

جدہ، سعودی عرب، 7 ستمبر، 2017/PRNewswire/ — سالانہ سفر حج لاکھوں مسلمانوں کو جزیرۃ عرب کے قلب جو اسلام کی جائے پیدائش میں متحد کرتا ہے۔

اس سال، مملکت عرب نے دنیا کی ہر ثقافت اور ہر کونے سے 2.35 ملین (23 لاکھ 50 ہزار) سے زائد لوگوں کو جن میں بڑی تعداد میں خواتین شامل ہیں خیرمقدم کیا۔

حج کا ایک بنیادی تصور صنفوں کے درمیان مساوات ہے اور لاکھوں کی تعداد میں خواتین نے یہ فریضہ حج ادا کیا اور اس سال خواتین کی تعداد مردوں کے برابر تھی۔

ملٹی میڈیا خبر دیکھنے کے لئے، براہ کرم کلک کریں
https://www.multivu.com/players/uk/8173053-women-peace-pilgrims/
اضافی معلومات: www.saudiwelcomestheworld.org
http://mma.prnewswire.com/media/551740/MOCI_Hajj_Pilgrimage.jpg

Latest from Blog