اسلام کا ایک رکن جو لاکھوں لوگوں کو متحد کرتا ہے

جدہ، سعودی عرب، 13 ستمبر، 2017/PRNewswire/ — حج اسلام کے پانج ارکان میں سے ایک ہے۔ ہر ملک اور ہر ثقافت سے تعلق رکھنے والے لاکھوں مسلمان فریضہ حج ادا کرنے کے لئے ہر سال ایک مرتبہ سعودی عرب میں اکٹھے ہوتے ہیں۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_k4utatz2/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز کو دیکھنے کے لئے کلک کریں:
https://www.multivu.com/players/uk/8176851-pillar-of-islam-unites-millions/

فریضہ حج کئی ایام میں ادا کی جانے والی عبادات کا ایک سلسلہ ہے اور اسلامی قمری کیلنڈر کے آخری مہینے کی آٹھویں سے بارہویں تاریخوں میں ہر سال ادا کیا جاتا ہے۔

کئی صدیوں سے، ہر شعبہ ہائے زندگی سے مسلمان یہ فریضہ ادا کرتے آ رہے ہیں۔ کچھ حجاج کے لئے سفری اخراجات کبھی مسئلہ نہیں رہے۔ جبکہ دیگر لوگ اپنی پوری زندگی اس کے لئے پیسہ بچاتے رہتے ہیں۔ دیگر کئی حجاج کی کفالت سعودی عرب اور دنیا بھر میں موجود سینکڑوں خیراتی ادارے کرتے ہیں۔ تاہم،ایک مرتبہ جب مکہ مکرمہ میں پہنچ جائیں، تو مادی دنیا ختم ہو جاتی ہے، دولت اور حیثیت فراموش کر دی جاتی ہے اور ہر کوئی برابر ہوتا ہے۔

اضافی معلومات: http://www.saudiwelcomestheworld.org

ویب سائٹ: http://www.cic.org.sa

ٹوئٹر: @CICSaudi

(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/554960/Millions_at_Hajj.jpg )
ویڈیو: https://www.multivu.com/players/uk/8176851-pillar-of-islam-unites-millions/

ماخذ: وزارت ثقافت اور معلومات (MOCI)

Latest from Blog