‫آرٹ پرائس: سو – چین میں مصوری کے معاصر منظرنامے پر ایک ابھرتا ستارہ –جنہوں نے آرٹ پرائس کے صدر دفاتر اورنج کنٹیمپرری آرٹ میوزیم میں ایک اجتماعی یادگاری تنصیب تخلیق کردی

پیرس، 20 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/–https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_ndu1nu90/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

سو بیجنگ میں پیدا ہوئیں اور اوائل عمری میں ہی فرانسیسی شہریت حاصل کی۔

(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/557189/Artprice_Guache_HQ.jpg)
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/558871/Artprice_Xue_Installation.jpg )
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/559037/Artprice_Seven_Princes_2.jpg)
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/559036/Artprice_Seven_Princes_3.jpg)https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_3xilx6ao/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/559035/Artprice_Seven_Princes_4.jpg)
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/559034/Artprice_Seven_Princes_5.jpg)
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/559033/Artprice_Seven_Princes_6.jpg)
(تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/559032/Artprice_Seven_Princes_7.jpg)
(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160228/338238LOGO)

ان کا دو ثقافتی سے تعلق، ان کی تعلیم اور ایک عمرانیاتی-محقق کے طور پر کام، اور مصوری میں ان کی گوناگوں صلاحیتیں انہیں بصری فنون اور بالخصوص دیواری مصوری کی طرف لائے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_eh3uby86/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

ان کے فنّی طریقے کا اظہار مجموعی یادگاری تنصیب میں پایا جاتا ہے <<دی سیون ریڈ پرنسز<< تھیری آہرمان کے ساتھ، مصنف لا دیمیوغ دو کیوس/دی ایڈوبی آف کیوس (بمطابق نیو یارک ٹائمز)، 1999ء سے، اور بانی سی ای او آرٹ پرائس۔

تھیری آہرمان: “چینی سلطنت کی ہزاروں سال طویل تاریخ کے بارے میں مغرب کی عام معلومات میں کمی کی وجہ سے یہ یادگاری تنصیب – جو چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مجلس عامہ کے مستقل اراکین کے سات یادگاری پورٹریٹس پر مشتمل ہے، جن میں سے ہر ایڈوبی آف کیوس کے ساتھ الکیمیکل سینٹینل پر نصب ہے – جو آرٹ ورلڈ میں جغرافیائی و سیاسی پل کی نمائندگی کرتا ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_sokdr73c/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

آرٹ پرائس کے لیے (آرٹ مارکیٹ معلومات میں دنیا کا رہنما) اور اس کے طاقتور چینی ریاستی شراکت دار آرٹرون (وان جی اور ان کے اے ایم ایم اے ماتحت ادارے کی زیر قیادت گروپ)، چین اور یورپ کے درمیان پل عرصے سے مستحکم حقیقت بن چکا ہے۔

یہ یادگاری تنصیب چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مجلس عاملہ اور اس کے 25 اراکین کے تاریک پہلو پر روشنی ڈالتی ، جن میں سے سات مستقل اراکین کا انتخاب ہوتا ہے۔

2012ء میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے نئے جنرل سیکریٹری شی جن پنگ نے سات اراکین پیش کیے: چینگ گاؤلی، لیو ینشان، چینگ دی جیانگ، مستقبل کے صدر شی جن پنگ، مستقبل کے وزیر اعظم لی کی چیانگ، یو چینگ شینگ اور وانگ چی شان۔ سو کے یادگاری پورٹریٹس میں یہی چہرے پیش کیے گئے ہیں۔”https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_l3aq2t69/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

سو عالمی سطح پر معروف مصوروں کی طویل فہرست میں سے ایک ہے جو اورنج کنٹیمپرری آرٹ میوزیم میں اجتماعی کاموں پر اپنی کارکردگی پیش کریں گی، جیسا کہ آرٹ پریس کے 10 ستمبر 2017ء کے خبری اعلامیہ ($ CBP) میں کہا گیا تھا، جو یہاں تھا:

https://www.actusnews.com/fr/ARTPRICE/cp/2017/09/10/artprice-moves-into-top-gear-with-its-world-famous-contemporary-art-museum-https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_834os4zx/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1headquarters-quot-l_organe-quot

آرٹ پرائس کے بارے میں:

آرٹ پرائس یورونیکسٹ پیرس کی جانب سے یورو لسٹ میں مندرج ہے، صرف ایس آر ڈی لانگ اور یوروکلیئر: 7478 – بلومبرگ: PRC – روئٹرز: ARTF۔

آرٹ پرائس عالمی آرٹ مارکیٹ کا معروف ڈیٹابینک ہے، جو 30 ملین سے زیادہ اشاریے رکھتا ہے اور نیلامی کے نتائج 657,000 سے زیادہ مصوروں کا احاطہ کر رہے ہیں۔ آرٹ پرائس امیجز (ر) دنیا میں سب سے بڑے آرٹ مارکیٹ ذخیرے تک لامحدود رسائی دیتا ہے: 1700ء سے آج کے دن تک فن پاروں کے کے 126 ملین تصاویر اور پرنٹس تک ، ہمارے آرٹ مورخین کی یادداشتوں اور تبصروں کے ساتھ۔”https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_uvvaa585/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

آرٹ پرائس دنیا بھر میں لگ بھگ 4,5000 نیلامی آپریٹرز سے حاصل کردہ معلومات کے ذریعے اپنے ڈیٹابینکوں کو مستقل بھرتا رہتا ہے اور دنیا کے معروف خبری اداروں اور تقریباً 7,200 بین الاقوامی اشاعتوں کے لیے آرٹ مارکیٹ کے مستقل بہاؤ کو شائع کرتا ہے۔ اپنے 4.5 ملین اراکین کے لیے آرٹ پرائس مقررہ قیمت پر یا نیلامی کے نظام کے تحت خرید اور فروخت کے لیے دنیا کی معروف معیاری مارکیٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_ciyq84m4/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

آرٹ پرائس گلوبل آرٹ مارکیٹ سالانہ رپورٹ برائے 2016ء:
http://imgpublic.artprice.com/pdf/rama2016_en.pdf

آرٹ اینڈ آرٹ پرائس: http://www.arte.tv/guide/en/weekly-highlight

آرٹ پرائس کی الکیمیکل دنیا کو دریافت کریں http://web.artprice.com/video،جس کے صدر دفاتر معروف میوزیم آف کنٹیمپرری آرٹ، دی ایڈوبی آف کیوس ہیں https://vimeo.com/124643720Artprice Logo / Artprice Logo (PRNewsFoto/Artprice)

نیوز آرٹ مارکیٹ:
http://twitter.com/artpricedotcom
https://www.facebook.com/artpricedotcom
https://plus.google.com/+Artpricedotcom/posts
http://artmarketinsight.wordpress.com/

کنٹیمپرری آرٹس میوزیم دی ایڈوبی آف کیوس فیس بک پر:
https://www.facebook.com/la.demeure.du.chaos.theabodeofchaos999

دی ایڈوبی آف کیوس/دیمیوغ دو کیوس کنٹیمپرری آرٹ میوزیم از تھیری آہرمان، مصنف، مجسمہ ساز، مصور، فوٹوگراف:
https://www.flickr.com/photos/home_of_chaos/sets/72157676803169034

رابطہ: تھیری آہرمان ای میل: ir@artprice.com

ذریعہ: Artprice.com

Latest from Blog