Facebook
RSS

ہانک کانگ، 02 نومبر،2017/ پی آر نیوز وائر/–

گولڈ اسٹارلائن (Gold Star Line) کو نئی مشرق وسطی سروس شروع کرنے کےبارےاطلاع دیتے ہوئے بیحد خوشی ہورہی ہے، جس کا نام جی سی ایکس (GCX) دیا گیا ہے، جو چین، پاکستان، اورمشرق وسطی کو جوڑے گا۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_wumc4rpe/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

لوگو: http://mma.prnewswire.com/media/593120/Gold_Star_Line_Logo.jpg
فوٹو: http://mma.prnewswire.com/media/593121/GSL_Middle_East_Service_Map.jpg
فوٹو: http://mma.prnewswire.com/media/593122/GSL_Terminal_Details.jpg
فوٹو: http://mma.prnewswire.com/media/593123/GSL_Transit_Timetable.jpg

سروس کی بندرگاہ محورگردش اس طرح ہوگی شنگانگ – قنگڈاو – شنگھائی – ننگبو – شیکو- ڈا چان کھاڑی ( جی ایس ایل کا نجی بلاوا) – پورٹ کلانگ- کولبو – کراچی- جبل علی- کولمبو- پورٹ کلانگ – سنگاپور – شنگانگ۔ [Xingang – Qingdao – Shanghai – Ningbo – Shekou – Da Chan Bay(GSL’s private call) – Port Klang – Colombo – Karachi – Jebel Ali – Colombo – Port Klang – Singapore – Xingang]

جی سی ایکس (GCX) پارٹنر آرسی ایل(RCL)، ٹی ایس لائن (TS Line) ، کے ایم ٹی سی (KMTC) اور ایس ایم لائن(SM Line) کا مشترکہ وینچر ہے۔ یہ 5,000 سے 6,500 TEU’ کے چھہ بحری جہاز تعینات کرے گا۔ چھہ میں سے جی ایس ایل دو جہاز چلائے گا۔ نئی سروس کا پہلا جہاز17 نومبر کو شنگانگ روانہ ہوگا۔

یہ شنگانگ سے کراچی اورمشرق وسطی کو جوڑنے والی پہلی سروس ہے۔ جی سی ایکس ہندوستانی برصغیر اور جنوبی ایشیا میں جی ایس ایل نیٹ ورک کو بڑھائے گا، جی ایس ایل کا مضبوط نیٹ ورک ہندوستانی برصغیر کی بندرگاہوں میں پہلےسے موجود ہے۔

گولڈ اسٹار لائن کےترجمان نے بتایا ” جی سی ایکس کےاس نئے مصنوع کا مقصد ہمارے سارفین کی بڑھتی ہوئی مانگ کےلئے ایک مضبوط نیٹ ورک بنانے کےکمپنی کے مقصد کی طرف قدم بڑھانا ہے۔ مشرق وسطی میں ہماری پھر سے موجودگی سے بازار کو فائدہ ہوگا، جب کہ کمپنی کی حکمت عملی اورایشیا میں اپنے صارف پر توجہ مرکوز کرنے میں معاون ہوگا”۔

براہ کرم مزید معلومات کےلئےرابطہ کریں: سنکھوج داس Sankhoj Das ، گولڈ اسٹار لائن Gold Star Line ٹیلیفون: +852-2598-9175؛ فیکس: +852-2824-1969؛ ای میل: das.sankhoj@goldstarline.com

ذرائع: گولڈ اسٹار لائن لمیٹیڈ (Gold Star Line Ltd.)

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز