سب سے بڑی لسٹڈ سعودی ریئل اسٹیٹ ڈولپر کمپنی نے دبئی سے انٹرنیشنل بزنس لاونچ کیا

دبئی ،یواے ای اورفلورینس, اٹلی, 13 دسمبر 2017/ پی آر نیوز وائر/– دبئی کنال پردار الارکن(Dar Al Arkan) کے 800 ملین فلک بوس عمارت کا تعمیری کام 2018 کے آغاز میں شروع میں ہوگا، جس میں انٹیریئرڈئزائن کا اصل کام رابرٹو کیوالی(Roberto Cavalli) کا ہوگا۔سعودی عربیہ کے دارالحکومت میں سب سے بڑی لسٹڈ ریئل اسٹیٹ کمپنی دار الارکنن نےاپنےعالمی بازار میں خود کو وسعت دینےکے منصوبےکا اعلان کیا، اپنے عالمی کاروبارکے لئے دبئی کو لاونچ پیڈ کے طور پرمنتخب کرتے ہوئے بزنس بے دبئی واٹر کینال پر 800 ملین ریال کےترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_ehx3mxnr/def_height/400/def_width/400/version/100012/type/1

(Photo: http://mma.prnewswire.com/media/618113/Dar_Al_Arkan.jpg )
(Photo: http://mma.prnewswire.com/media/618114/Roberto_Cavalli.jpg )

دنیا کےسب سےبڑے شہری تناسخ میں سے ایک میں واقع حقیقی اطالوی فیشن میں لیوش 34 منزلہ واٹر فرنٹ فلک بوس عمارت کے لئے کمپنی نے انٹیرئر ڈیزائن کے لئے لکژری برانڈ روبرٹو کیوالی کو اپنا پارڑنر بنایا ہے۔ اس کا بالکل صحیح نام رکھا گیا ہے مجھے فلورینس پسند ہ”( “I love Florence”)، نیا لکژری ٹاور اپنےمکینوں کو زندگی جینے کا عمیق احساس کرائےگا جس میں دبئی کی مشہور شاندار آسائش کے ساتھ دلچسپ فلورینس کی نفاست شامل ہوگی۔

دارالارکن (DAAR’s) کی عالمی توسیع اوراٹلی کے سب بڑے لکژری فیشن برانڈ کے ساتھ اپنی ہائی پروفائل پارٹنرشپ کےلاونچ کے لئے دبئی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں دارالارکان کے چیئرمین یوسف بن عبداللہ الشلاش (Yusuf Bin Abdullah Al Shelash)، روبرٹو کیوالی گروپ کے سی ای او جیان جیاکومو فرارس                                     (Gian Giacomo Ferraris) خاص طور پر اس پروگروگرام میں شرکت کےلئے تشریف لائے تھے، اس کےعلاوہ بڑی تعداد میں سرکاری افسران،سفیر، باوقارممہان اور سرمایہ کار موجود تھے۔

یوسف بن عبداللہ الشلاش نےتقریب میں اعلان کیا:  “دار الارکن، 1994 سے اپنےقیام کے وقت سےسعودی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے منفرد مواقع فراہم کرارہی ہے جو ان کی دولت میں اضافہ کرتی ہے اوراسے آنے والی نسل کےلئےمحفوظ کرتی ہے۔ سعودی عرب میں 15000 رہائشی یونٹس اور 500،000 میٹر تجارتی جگہ فراہم کرانے میں ہمارا ٹھوس ریکارڈ عالمی توسیع میں معاون ثابت ہوگی، جس کا مقصد ہمارے موجودہ سرمایہ کاروں کومزید تنوع فراہم کرنا، ساتھ ہی عالمی سرمایہ کاروں کو ہمارے سرمایہ کاری پورٹ فولیوکی طرف راغب کرنا ہے۔”

3.2 کیلو میٹرسے زائد میں پھیلا انسانی ساخت دریا، ساتھ میں اس کی فلک بوس اونچائی نہرکی متحرک بیرونی اوررات کےمناظرکے شاندار نظارہ، اورفلوریسن کا ارنو ندی کے کنارا کو یکجا کیا گیا ہے، جس کا عکس انٹیرئرمیں ظاہر کیا گیا ہےجس کا اسکیچ اٹلی کے سب سےمشہور ڈیزائن ہاوس نے تیار کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب نامچین “روبرٹو کیوالی” فیشن برانڈ نے پوری دنیا میں ریئل اسٹیٹ ڈولپمینٹ میں اپنےنام کا استعمال کیا ہے، شاندار انٹیرئر پیش کرنے کےلئے یہ پروجیکٹ فرمائشی لیونگ اورمادہ کی تمام طاقت اورگلیمرکا احساس کراتا ہے، “روبرٹو کیوالی” طرز زندگی، توانائی کی ترسیل، وقار، جذبات، کامیابی اورخواہش کا تجربہ کراتا ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_90ggxkfq/def_height/400/def_width/400/version/100012/type/1

جیان جیاکومو فرارس نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا:  ہم روبرٹو کیوالی برانڈ کے پہلی دفعہ بطور ایک گروپ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں داخل ہوتے ہوئے انتہائی جوش میں ہیں، اور ہم یقین کرتے ہیں کہ ڈولپر مشرق وسطی میں اس پروجیکٹ کے لئے اس سے مناسب جگہ کا انتخاب نہیں کرسکتا تھا، جہاں روبرٹو کیوالی کی بہت زیادہ مانگ ہے۔ دبئی نےاس خطے میں فیشن اور ڈیزائن کے گھرکی حیثیت سے خود کو فروغ دیا ہے۔  میں فلورینس اور دبئی کے بیچ ایک طاقتور رشتہ دیکھتا ہوں، جہاں دونوں شہرچیز میں خوبصورتی، آرٹ اور ڈیزائن ایک ہی طرح سے پیش کرتے ہیں۔ نیا ٹاور روبرٹو کیوالی کا خوبصورتی، ڈیزائن اوراطالوی دستکاری کےجشن کے جنون کا مجسم ہوگا۔ یہاں لکژری فیشن ہاوس کا اعلی معیار قائم کیا جائے گا جس کے لئےہم جانے جاتے ہیں۔”

“مجھے فلورینس” ٹاورپسند ہے، جس میں دبئی کنال کا منفرد نظارہ ہوگا،  جس میں دبئی میں پہلی بار نیویارک اسٹائل کے گھرکی خصوصیات ہوں گی، جس کے الیویٹرس کا راستہ براہ راست اپارٹمنٹ میں کھلے گا جو انتہائی رازداری فراہم کرے گا۔ یونٹ میں ایک، دو، تین اور چار کمرے والا پینٹ ہاوس دستیاب ہوگا۔

عبداللہ الشلاش نےآخر میں کہا : جب ہم نے گلوبل ریئل اسٹیٹ ڈولپمینٹ میں لیڈر بننے کا تصور قائم کیا، ہم نے بہترین نمونہ قائم کرنےکا فیصلہ کیا، اس لئے دبئی کنال کو بطورجائے وقوع منتخب کیا، اور اطالوی عیش و عشرت کی عکاسی کے لئے روبرٹو کیوالی کے انتخاب کا فیصلہ تصوراتی اورصحیح معنی میں شاندار رہائش کا مقام نہ صرف رہائش یونٹ بلکہ پورے ٹاور میں سہولیات، بشمول لابی، جیم، سوئمنگ پُل، یوگا کی جگہ، آوٹ ڈور ٹریننگ ایریا اوربرآمدوں میں بھی ان چیزوں کا خیال رکھا۔”

ٹاور کی طرز تعمیر کا ڈیزائن وی ایکس ایکسپرٹس(VX Experts) کر رہا ہے۔ DAAR نے لا کاسا انجینئرنگ کنسلٹنٹ(La Casa Engineering Consultants) کوبھی مقرر کیا ہے۔ تعمیر کا کام جنوری 2018 میں شروع ہوگا۔

دار الارکن کے کے بارے میں

ریاض (کے ایس اے) میں واقع DAAR عوامی شیئرہولڈنگ کمپنی ہے جس سعودی اسٹاک ایکسچنج (تداول) (Tadawul) میں لسٹڈ ہے۔ اس کا سرمایہ 10.8 بلین سعودی ریال اور 25 بلین سعودی ریال اثاثہ جات میں ہے جو  36.4 ملین اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے، ہم مشرق وسطی کی سب سب بڑی ریئل اسٹیٹ کمپنی ہیں۔ جب کہ DAAR مختلف آپریشن میں منہمک ہے، لیکن ہم جو کرتے ہیں وہ اہم کام ریئل اسٹیٹ ہی ہے۔ہم تجارتی، رہائش اور مخلوط استعمال کےاسپیس کے امکانات کو ری ڈیفائن کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ جس چیز کی بھی ہم نے تعمیر کی ہے اور برقرار رکھا ہے وہ عالمی معیار کے اعلی پیمانہ کا ہے- جدید طرز زندگی کے حساب سے ڈیزائن کیا ہے اور وقت پر تعمیری کام پورا کرکے دکھایا ہے۔ ہماری شہری کمیونٹی، شاپنگ سنٹر اور آئکونک پراپرٹی اثاثہ جات سعودی عربیہ کی کامیابی کی میراث تشکیل دیتے ہے، ملک کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ترقی اور بڑی معیشت کی نئی عبارت لکھتے ہیں۔

daralarkan.com

روبرٹو کیوالی کے بارے میں

روبرٹو کیوالی فلورینس میں واقع ہے اور اس کواطالوی سرمایہ کاری فنڈ کلیسڈرا ایس جی آر کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے، جو فیشن، آسائش والے سامان اور طرز زندگی کے سیکٹر میں کام کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ عالمی طور پر قائم شدہ لیبل کا وسیع پورٹ فولیو ہے- روبرٹو کیوالی ،  جسٹ کیوالی، کیوالی کلاس، روبرٹو کیوالی ہوم، روبرٹو کیوالی جونئر،  آئی ویئر، خوشبو اور گھڑی- مختلف سیگمینٹ میں اعلی معیار کی پیش کش کی جاتی ہے (Roberto Cavalli, Just Cavalli, Cavalli Class, Roberto Cavalli Home, Roberto Cavalli Junior)۔

متحرک اور معاصر جمالیاتی کے لئے مختص، روبرٹو کیوالی کی بنیاد اطالوی بحیرہ روم کے جذبہ پرمبنی ہے، فنکارانہ کاریگری اور برانڈ کے فلورنٹ ورثہ میں ملا ہے۔اس کا خواتین اور مردوں کا کلیکشن ایک جدید اور ورسٹائل گلیمر پر توجہ مرکوز ہوتا ہے، ایک شاندار، خوشی مند طرز زندگی کو پیش کرتا ہے.

فی الحال گروپ ملان، روم، لندن، پیرس، نیو یارک، میامی، ڈلاس، لاس اینجلس، ماسکو، ساو پولو، دبئی، کویت سٹی، بیجنگ اور ہانگ جیسے دیگر شہروں میں 49 براہ راست چلائے جانے والے اسٹور اور 25 فرینچائزی اسٹور چلا رہا ہے۔
robertocavalli.com

سورس: دار الارکان

ٹی بی سی

Latest from Blog