Facebook
RSS

برلن، 10 جولائی 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 9 جولائی کو برلن، جرمنی میں ہونے والے نویں سینو-جرمن اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن فورم میں معروف چینی پی وی انڈسٹری کمپنی لونگی گرین انرجی ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (لونگی) کے صدر لی چینگو نے توانائی تبدیلی اور توانائی تحفظ موضوع پر فورم سے کلیدی خطاب کیا، اور کہا کہ اگلے تین سال میں سولر پی وی دنیا کے بیشتر حصوں میں توانائی کا سستا ترین ذریعہ بن جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اب جبکہ فوٹووولٹیکس اور توانائی محفوظ کرنا توانائی کا سستا ترین ذریعہ فراہم کر رہے ہیں “سولر فار سولر” کا تصور مستقبل میں حقیقت کا روپ دھار سکتے ہیں۔ 2050ء تک پی وی ایسی صنعت بن جائے گی جو ہر سال ہزاروں گیگاواٹس (GWs) بجلی پیدا کرے گی۔

لونگی سولر مونوکرسٹلائن سلیکون فوٹووولٹیک مصنوعات بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ساخت گر ہے۔ اپنے قیام سے اب تک اس نے ہمیشہ واحد کرسٹل ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز رکھی ہے اور مونوکرسٹلائن سلیکون ویفرز، سنگل کرسٹل سیلز اور ماڈیولز، تقسیم شدہ فوٹووولٹیک پاور پلانٹس اور زمینی فوٹووولٹیک پاور پلانٹس میں شامل رہا ہے۔ فوٹون کی ٹرائتھلون رینکنگ میں لونگی پہلے مقام کے ساتھ بہترین مالی صحت انڈیکس رکھتا ہے اور مالیاتی استحکام کے انڈیکسز میں بہترین میں سے ایک ہے۔

لونگی 450 سے زیادہ افراد پر مشتمل ایک تحقیق و پیشرفت (آر اینڈ ڈی) ٹیم رکھتا ہے اور 260 قومی پیٹنٹس کا حامل ہے۔ 2012ء میں اپنے اندراج کے بعد سے ادارہ تحقیق و پیشرفت میں 385 ملین امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کر چکا ہے، جو عالمی فوٹووولٹیک صنعت میں پہلے درجے پر لا رہی ہے۔ دنیا میں مونوکرسٹلائن ویفرز اور کمپونینٹس کے سب سے بڑے فراہم کنندہ لونگی نے 2017ء میں 2.556 ارب ڈالرز کی آمدنی، 557 ملین امریکی ڈالرز کا خالص منافع اور 5.14 ارب ڈالرز کے کل اثاثہ جات حاصل کیے۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: http://www.longi-solar.com

ذریعہ: لونگی گرین انرجی ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (لونگی)

تصویری اٹیچمنٹس کے لنکس:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=315658


یوٹونگ بس کی چین-روسی قومی-برانڈ تعاون ف...

ماسکو، 16 جولائی 2018ء/پی آرنیوزوائر/-- بسیں بنانے والے چین کے ...

ڈاشینگ گروپ نے ڈجیٹل خریداری ایپ تیانگو ...

شینیانگ، چین، 12 جولائی 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- رواں سال جون کے اواخر ...

شو جیانگسو – دنیا کی نظریں ڈافینگ پر...

ڈافینگ، چین، 10 جولائی 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- 16 مئی کو جیانگسو کی ...

‫24 واں چین لانچو سرمایہ کاری و تجارتی م...

لانچو، چین، 10 جولائی 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- 24 واں چین لانچو سرمایہ ...

‫لی چینگو: پی وی دنیا کے بیشتر حصوں میں ...

برلن، 10 جولائی 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- 9 جولائی کو برلن، جرمنی میں ...

لانچو بیف ہاتھ سے بنے ہوئے نوڈل کا روم م...

روم، اٹلی، 27 جون 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- گزشتہ سال بیجنگ میں آمنے ...

ویریمیٹرکس مالدیپ کی واحد قومی اسٹریمنگ ...

دھیراگو نے ہر جگہ محفوظ ٹی وی اسٹریمنگ کے لیے ...

‫افطار: ایکسپریس منی نے ایک ہی دن میں 20...

دبئی، 11 جون 2018ء/پی آرنیوزوائر/-- فجی سے کینیڈا تک، 13 ...

ڈبل سویلو کی بلند پروازی– ڈونگ فینگ ریس ...

کارڈف، برطانیہ، 12 جون 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- 8 جون 2018ء کو ڈونگ ...

‫پی ڈی آئی گراؤنڈ سپورٹ سسٹمز (پی ڈی آئی...

2018ء میں صرف 43 اداروں کو اس اعلیٰ درجے کا ...