Facebook
RSS

پروگرام عملی برتری اور مریض دیکھ بھال میں تصدیق کے کردار پر توجہ رکھتا ہے

اوک بروک، الینوائے، 31 جولائی 2018ء/– جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل (جے سی آئی) اعلان کرتا ہے کہ وہ بھارت میں دو مقامات پر سہ روزہ کانفرنس کرے گا: یکم سے 3 اگست 2018ء تک ممبئی میں؛ اور 6 سے 8 اگست 2018ء تک نئی دہلی میں۔ جے سی آئی کانفرنس بین الاقوامی تصدیق کے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی رکھنے والے ہیلتھ کیئر اداروں کے لیے مفید معلومات پیش کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ یہ کس طرح ان کی کام کرنے کی صلاحیت اور مریض کی دیکھ بھال پر اثرات ڈالتی ہے۔

پروگرام، "جے سی آئی کا طریقہ: معیار اور مریض کے تحفظ کی اگلی سطح تک پہنچنا"، کے دوران جے سی آئی ماہرین اور رہنما چھوٹے گروپوں پر مشتمل ورکشاپس اور معلوماتی لیکچرز کا انعقاد کریں گے جن کی توجہ جے سی آئی تصدیق کا حصول اور معیار کو بہتر بنانے کے عام معیار کی طرف کامیابی سے رجوع کرنے پر ہوگی، چاہے ان کا حتمی ہدف جے سی آئی تصدیق حاصل کرنا ہو یا محض اپنے مریضوں کے لیے بہتر معیار کی دیکھ بھال کو پانا۔

"ہمارا پروگرام ایسے عناصر کو تلاش کرتا ہے جنہوں نے جے سی آئی کو ہیلتھ کیئر ایکریڈٹیشن میں عالمی رہنما بنایا اور بیان کرتے ہیں کہ کس طرح معیارات اور سروے کا عمل آج دنیا بھر میں اداروں کو مریضوں کی دیکھ بھال کے معیار اور حفاظت کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔” پال ریس، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر، انٹرنیشنل ایجوکیشن، جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے کہا۔

کانفرنس کی لاگت 1,000 امریکی ڈالرز فی شریک ہے۔ مزید معلومات کا پروگرام میں رجسٹر ہونے کے لیے ممبئی کانفرنس کے لیے یہاں اور نئی دہلی کانفرنس کے لیے یہاں جائیں۔ جے سی آئی کی آئندہ تقریبات اور مزید کے بارے میں جاننے کے لیے جے سی آئی کی ویب سائٹ وزٹ کریں: http://www.jointcommissioninternational.org/?ref=JCIPR/learn

جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل کے بارے میں

جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل (جے سی آئی) 1994ء میں جوائنٹ کمیشن ریسورسز انکارپوریٹڈ (جے سی آر) کے شعبے کے طور پر قائم ہوئی تھی، جو دی جوائنٹ کمیشن کا مکمل ماتحت غیر منافع ملحقہ ادارہ ہے۔ بین الاقوامی تصدیق و توثیق، مشاورتی خدمات، اشاعتوں اور تعلیمی پروگراموں کے ذریعے جے سی آئی مریض کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کے ذریعے جوائنٹ کمیشن کے مشن کو دنیا بھر میں پھیلا رہا ہے۔ جے سی آئی 100 سے زیادہ ملکوں میں بین الاقوامی ہیلتھ کیئر اداروں، صحت کے سرکاری اداروں، صحت کی وزارتوں اور دیگر کے ساتھ کام کرتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے www.jointcommissioninternational.org ملاحظہ کیجیے۔

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:
مورین لیونس
میڈیا ریلیشنز اسپیشلسٹ
630.792.5171
mlyons@jointcommission.org

لوگو – https://mma.prnewswire.com/media/118169/joint_commission_international_logo.jpg

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز